Shahzad Mobiles & Music

Shahzad Mobiles & Music Burewala 61010

30/01/2026
12/01/2026

نظام لوہار : پنجاب کی دھرتی کا وہ بہادر سپوت جسکا جنازہ 18 ہزار لوگوں نے پیسے دے کر پڑھا تھا ۔۔۔۔۔۔ نظام لوہار 1835ء میں امرتسر کے نواحی علاقے ”ترن تارن“ میں پیدا ہوئے۔ بنیادی اعتبار سے نظام کا تعلق ایک غریب لوہار خاندان سے تھا۔بوڑھی ماں لوگوں کے گھروں میں کام کاج کرکے اپنے بیٹے نظام کو تعلیم دلوا رہی تھی۔گھر میں نظام کی ایک جوان بہن بھی تھی،انگریز حکومت کے اہلکاروں کا مفلس کسانوں پر ظلم دیکھ کر نظام اکثر اسی سوچ میں گم رہتا کہ عام لوگوں کے ساتھ جو کچھ ہو رہا ہے اس کی وجہ کیا ہے؟ چنانچہ وہ انگریز کا ایک خاموش مخالف بن گیا اور ابتدائی طور پر اپنی ہی بھٹی میں ہتھیار بنانا شروع کر دیے ۔تلواریں ، برچھیاںا ور چھرے بناتا اور جمع کرتا رہا ۔ ایک رات جب وہ کہیں سے واپس آیا تو دیکھا کہ اس کی ماں مرچکی ہے اور جوان بہن کے کپڑے تارتار ہیں۔ استفسار پربہن نے بتایا کہ تمہارے بعد انگریز پولیس افسر سپاہیوں کے ساتھ آیا تھا،اس نے گھر کی تلاشی لی اور تمہارے ہتھیار ڈھونڈ لیے ،ماں کو اس قدر مارا کہ وہ مرگئی۔ میں نے مزاحمت کی کوشش کی، تو مجھے بھی بری طرح زودکوب کیا۔نظام کے لئے یہ واقعہ اس کی زندگی کا فیصلہ کن موڑ تھا۔اسی رات اس نے اپنی بہن کو ساتھ لے جا کے اپنے دوست محمد شفیع سے شادی کردی اور خود گھر بار چھوڑ کر ایک ویران حویلی میں پناہ لے لی جو آج بھی ککراں والی حویلی کے نام سے مشہور ہے۔دوسری رات نظام تھانے پہنچا اور انگریز پولیس افسر کو ق۔ت۔ل کردیا جس نے اس کی ماں کا خون کیا تھا اور اسکی بہن کی بے عزتی کی تھی ، پھر یہ فرار ہوگیا۔اگلی صبح جب انگریز پولیس افسر کے ق۔ت۔ل کی خبر علاقے میں پھیلی تو لوگ خوشی سے دیوانے ہو گئے،کیونکہ یہ انگریز پولیس افسر عورتوں کی بے حرمتی کرتا اور غریب کسانوں سے بیگار لیتا تھا۔انگریز پولیس افسر کے ق۔ت۔ل پر ابھی لوگ خوش ہورہے تھے کہ سینئر سپرٹنڈنٹ پولیس رونالڈ کے ق۔ت۔ل کی اطلاع آگئی ۔اس کے بعد انگریز حکومت کے لئے نظام لوہارایک چیلنج بن گیا۔پولیس اسکے پیچھے تھی ۔انہی دنوں ایک روز نظام لوہار کی ملاقات اپنے علاقے کے مشہور باغی سوجا سنگھ کی ماں سے ہوئی جو بین کرتی جا رہی تھی۔ نظام نے وجہ پوچھی تو اس نے بتایا کہ سوجھا سنگھ کو پولیس گرفتار کرکے لے گئی ہے۔نظام نے تسلی دی اور خود سوجھا سنگھ کو چھڑانے کے لئے ”ٹبہ کمال چشتی“کی طرف چل پڑا۔ پولیس سے مقابلے کے بعد نظام لو

03/01/2026

کھیتوں کی آواز لاہور کی سڑکوں پر۔۔۔۔۔
پنجاب کے کسان پانچ جنوری کو مال روڈ پر غیر روایتی احتجاج کریں گے، آلو کے مفت سٹال لگا کر منفرد احتجاج کیا جائے گا

27/12/2025

سابق وفاقی وزیرِ خزانہ اور گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر شمشاد اختر حرکتِ قلب بند ہونے کے باعث انتقال کراچی میں کرگئیں، ڈاکٹر شمشاد اختر کا تعلق حیدر آباد سے تھا، حکومتِ پاکستان نے ان کی شاندار عوامی خدمات کے اعتراف میں انہیں نشانِ امتیاز سے بھی نوازا

25/11/2025
16/11/2025

رشتہ نہ دینے کی سزا، پاکپتن کے علاقے قبولہ شریف میں سگی پھوپھی نے اپنے اشنا سے مل کر اٹھارہ سالہ لڑکی کو وحشیانہ طریقے سے قتل کر دیا، جسم کے اوپر والاحصہ اور نیچے والا دھڑ الگ کرکے کنویں میں پھینک دیا ، باقی حصہ کھیتوں میں پھینک دیا، پولیس مصروف تفتیش ہے

28/10/2025

ایک طرف پیاز آسمان کو چھو رہا ہے، دوسری طرف ٹماٹر کی قیمت نے دل خوش کر دیا

22/10/2025

cooling pead and DC moters
03007595170 Burewala

Address

Multan Road
Mandi Burewala
61010

Telephone

+923007595170

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahzad Mobiles & Music posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shahzad Mobiles & Music:

Share