01/12/2024
کوئ بندہ اس سے متاثر ہواہے تو لازمی کمنٹ بکس میں بتاۓتاکہ اعلی حکام تک اسکی کمپلین کی جاۓ اوراس سے ہیڈ فقیریاں کی عوام اس کے شر سے بچ سکے کیوں کے یہ بندہ نہائیت ہی بدتمیز ہے اور اخوت جو کہ سود سے پاک ایک ادارہ ہے جسے یہ بندہ چندہ کی مد میں لوگوں کے ساتھ بدتمیزی کر کے وصول کر رہا ہے جو کے سود کے زمرے میں آتا ہے اس لئیے ہر بندہ اس پوسٹ کو شئیر کرکے آپنا حصہ ڈالے اور اخوت جیسے بلا سود قرضے دینے والے ادارے کو سود سے پاک کرنے میں ہر ممکن تعاون کرے اور جن حضرات کے قرضے چل رہے ہیں وہ اپنی مرضی سے قسط دیتے وقت چندہ کی مد میں لازمی تعاون کیا کریں لیکن کوئ چندہ لینے کیلئے آپ سے بدتمیزی کرے تو اسے بلکل ایک پیسہ نہ دیں