17/08/2023
ضروری اطلاع
کچھ لوگوں کر رابطہ کرنے سے معلوم ہوا ہے کہ کسی فراڈیے نے بلال موبائلز کا نام استعمال کرتے ہوئے بذریعہ سوشل میڈیا لوگوں سے فراڈ کیا ہے
ہم آپ سب کو مطلع کرتے ہیں کہ اس پیج کے علاوہ ہمارا سوشل میڈیا پہ کسی قسم کا کوئی اکاؤنٹ نہیں۔۔۔