Africa Mobile. Mandi bahauddin

Africa Mobile. Mandi bahauddin Africa Mobile and Electronics
Whole Sale Dealer
Near bus stand
Mandi baha ud din
------------
Con

iPhone 16
02/05/2024

iPhone 16

20/12/2023
Price drop
06/12/2023

Price drop

The wait is over Realme C51 is officially AVAILABLE NOW! ✨Android’s First Mini Capsule & 90Hz Display33W SUPERVOOC Charg...
27/11/2023

The wait is over
Realme C51 is officially AVAILABLE NOW! ✨

Android’s First Mini Capsule & 90Hz Display
33W SUPERVOOC Charge
7.99mm Ultra Slim Stylish Glittering Design
50MP AI Camera
UP to 128GB ROM & Up to 8GB Dynamic RAM

All at a price starting from PKR 29,99 🤩

Champion is back

Rush to your nearest mobile phone stores and enjoy

Invite your friends and family members to grow our Realme Pakistan Official Fans Community

13/09/2023
Phone number.03444486100
06/08/2023

Phone number.03444486100

*اگر آپ موبائل فون کے یہ دو ماڈل استعمال کر رہے ہیں تو ستمبر سے پہلے تبدیل کر لیں .....!!!*ایپل کمپنی رواں برس ستمبر میں...
06/08/2023

*اگر آپ موبائل فون کے یہ دو ماڈل استعمال کر رہے ہیں تو ستمبر سے پہلے تبدیل کر لیں .....!!!*

ایپل کمپنی رواں برس ستمبر میں اپنا نیا آپریٹنگ سسٹم ”آئی او ایس 17” لانچ کرنے جارہی ہے-
”آئی او ایس 17 ”کے لانچ کے بعد 2017 میں ریلیز ہونیوالے ماڈل آئی فون 8 اور 10 اس آپریٹنگ سسٹم کے تحت نہیں چل سکیں گے۔
ماہرین نے صارفین کو یہ دونوں ماڈل استعمال کرنے والوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ انہیں ستمبر سے قبل ہی فروخت یا تبدیل کرلیں، آئی فون 8 اور ائی فون ایکس کو سیل یا تبدیل نہ کرنے والے نئے فیچر سے محروم رہ جائیں گے -!!!'

تفصیلات:https://tinyurl.com/238gh34n

28/07/2023

ٹیکنالوجی
سام سنگ کے نئے فولڈ ایبل فونز میں کیا فیچرز ہیں؟

جولائی 26, 2023

ویب ڈیسک —
معروف ٹیکنالوجی کمپنی 'سام سنگ' نے اپنی فولڈ سیریز کے نئے ماڈلز 'گلیکسی زی فولڈ فائیو' اور 'زی فلپ فائیو' متعارف کرا دیے ہیں۔

بدھ کو جنوبی کوریا کے دارالحکومت سول میں منعقدہ ایک تقریب میں سام سنگ نے اپنی فولڈ سیریز کی نئی جنریشن، نئی گلیکسی واچ اور ٹیبلٹ پیش کیے۔

سام سنگ نے اپنے ان نئے فونز میں گزشتہ ماڈلز کے مقابلے میں کئی تبدیلیاں کی ہیں جب کہ پہلے سے موجود کچھ فیچرز کو مزید بہتر بنایا گیا ہے۔

گلیکسی زی فلپ فائیو

زی فلپ فائیو میں جو سب سے بڑی تبدیلی کی گئی ہے وہ اس کا ڈسپلے ہے۔ سام سنگ نے فون کی کور اسکرین (بیرونی اسکرین) کو گزشتہ جنریشن کے مقابلے میں لگ بھگ چار گنا بڑا کر دیا ہے۔

اس فون کی کور اسکرین 3.4 انچ کی ہے جب کہ مین اسکرین 6.7 انچ کی رکھی گئی ہے۔

کور اسکرین پر کسٹمائزیشن بھی کی جا سکتی ہے جب کہ اسی ڈسپلے کے ساتھ 12 میگا پکسل کے وائیڈ اور الٹرا وائیڈ کیمرے بھی موجود ہیں۔

اسی طرح 10 میگا پکسل کا سیلفی کیمرا فون کی مین اسکرین پر ہے۔ زی فلپ کے فولڈنگ ڈیزائن اور نئی کور اسکرین کی بدولت اس میں مختلف زاویوں سے سیلفی لی جا سکتی ہے۔

کمپنی نے زی فلپ فائیو کے فولڈنگ میکانزم کو بھی پہلے سے بہتر کیا ہے اور اب یہ فولڈنگ کے بعد ایک فلیٹ لک میں نظر آئے گا۔

زی فلپ فائیو میں 3700 ایم اے ایچ کی بیٹری دی گئی ہے۔

گلیکسی زی فولڈ فائیو

سام سنگ کا یہ نیا فولڈ ایبل فون بڑی اسکرین پسند کرنے والے صارفین کو زیادہ پسند آئے گا۔ اس فون کے دوہرے ڈسپلے میں مین اسکرین یعنی اندرونی ڈسپلے 7.6 انچ کا ہے جب کہ فون کے باہر موجود کور اسکرین 6.2 انچ کی لگائی گئی ہے۔

کمپنی کا دعویٰ ہے کہ یہ اب تک کا سب سے ہلکا اور سلم زی فولڈ ہے لیکن اس کی مضبوطی پچھلے ماڈلز کے مقابلے میں زیادہ ہے۔

زی فولڈ فائیو کی موٹائی 13 اعشاریہ چار ملی میٹر ہے جب کہ اس کا وزن 253 گرام ہے۔

Address

Near Bus Stand
Mandi Bahauddin
03444486100

Telephone

+923444486100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Africa Mobile. Mandi bahauddin posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Africa Mobile. Mandi bahauddin:

Share