Pakistan Electronics And Solar System

Pakistan Electronics And Solar System We provide solar products
repairing all kind of vfd inverters ,parts ,sell purchase and service

13/02/2026
آسمانی بجلی کی کڑک سے کیسے بچا جا سکتا ہے؟یہ جو آلہ ہے اس کو لائٹننگ اریسٹر Lightning Arrester یا اردو میں ارتھنگ فنگر ک...
27/07/2025

آسمانی بجلی کی کڑک سے کیسے بچا جا سکتا ہے؟
یہ جو آلہ ہے اس کو لائٹننگ اریسٹر Lightning Arrester یا اردو میں ارتھنگ فنگر کہتے ہیں جو اکثر سولر سسٹمز یا الیکٹریکل انسٹالینشنز کے ساتھ استعمال ہوتا ہے تاکہ آسمانی بجلی سے سسٹم اور انسانوں کو محفوظ رکھا جا سکے!
یہ تانبے سے بنا ہوا خاص آلہ بجلی کی آسمانی کڑک سے بچانے کے لیے لگایا جاتا ہے کیونکہ جب آسمانی بجلی گرتی ہے تو یہ آلہ اس وقت کرنٹ کو زمین میں منتقل کر دیتا کے تاکہ سولر پینلز، انورٹر، بیٹریز یا دیگر قیمتی مشینری محفوظ رہیں!
فائدے!
۱- آسمانی بجلی سے مکمل تحفظ
۲- سولر سسٹم کی عمر میں اضافہ
۳- بجلی کی جھٹکو سے جان و مال کا تحفظ
۴- خاص طور پر دیہی علاقوں میں یہ سسٹم بہت ضروری ہے
اگر آپ بھی سولر لگوا رہے ہیں، تو لائٹننگ اریسٹر ضرور لگوائیں ورنہ ایک لمحے کی کڑک سب کچھ جلا سکتی ہے۔

اگر آپ کے گھر یا کھیت میں سولر سسٹم لگا ہے اور آپ اس سے پانی کی موٹر چلا رہے ہیں، تو ایک اہم بات یاد رکھیں....!!!بجلی چا...
26/06/2025

اگر آپ کے گھر یا کھیت میں سولر سسٹم لگا ہے اور آپ اس سے پانی کی موٹر چلا رہے ہیں، تو ایک اہم بات یاد رکھیں....!!!
بجلی چاہے مفت ہو، مگر پانی نہیں...!!!
زمین کے نیچے پانی کی سطح روز بروز کم ہو رہی ہے، اور اس کی بڑی وجہ ضرورت سے زیادہ پانی کا استعمال ہے۔ اگر ہم نے ابھی سے احتیاط نہ کی، تو آنے والے وقت میں ہماری نسلوں کو پانی جیسی قیمتی نعمت کے لیے ترسنا پڑے گا...!!!
براہِ کرم...!!!
پانی کو سمجھداری سے استعمال کریں، صرف ضرورت کے وقت موٹر چلائیں پانی بچانا ہم سب کی ذمہ داری ہے...!!!
پانی بچائیں، مستقبل بچائیں _____________!!!
゚viralシfypシ゚viralシalシ

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Kareem Nawaz, Shakari Lala
21/06/2025

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Kareem Nawaz, Shakari Lala

Address

CHOTI Nehr Near Jalal Pur Mor Lodhran
Lodhran
608

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923036745300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Electronics And Solar System posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pakistan Electronics And Solar System:

Share