Siddiqui Mobiles

Siddiqui Mobiles Mobile accessories enhance your mobile phone experience. Makes it customization to your unique needs.
(2)

1Hura📱 All Mobile Accessories Available🔥 Visit Siddiqui Mobile Accessories Today!
25/05/2026

1Hura
📱 All Mobile Accessories Available
🔥 Visit Siddiqui Mobile Accessories Today!

الحمدللہ ماہانہ ٹارگٹ مکمل ہونے پر “West Point” کی جانب سے ملنے والے اس خوبصورت گفٹ پر اللہ پاک کا بے حد شکر گزار ہوں۔اس...
23/05/2026

الحمدللہ
ماہانہ ٹارگٹ مکمل ہونے پر “West Point” کی جانب سے ملنے والے اس خوبصورت گفٹ پر اللہ پاک کا بے حد شکر گزار ہوں۔
اس کامیابی میں میرے والدین کی دعائیں، ہمارے قابلِ احترام کسٹمرز کا اعتماد اور دکان کے محنتی ملازمین کی دن رات کوششیں شامل ہیں۔
دل کی گہرائیوں سے آپ سب کا شکریہ۔
آپ لوگوں کا اعتماد ہی ہماری اصل طاقت ہے۔ ان شاءاللہ اسی محنت، دیانت اور خدمت کے جذبے کے ساتھ آگے بڑھتے رہیں گے۔ ✨






📢 "میانوالی سے واپسی… اور گاہک کا تاریخی اعتماد!"واپسی پر سب سے پہلے دوکان پر آیا. سوچا سب کچھ ویسا ہی ہو گا۔ مگر جو دیک...
29/07/2025

📢 "میانوالی سے واپسی… اور گاہک کا تاریخی اعتماد!"
واپسی پر سب سے پہلے دوکان پر آیا. سوچا سب کچھ ویسا ہی ہو گا۔ مگر جو دیکھا وہ تو الحمدللہ رب العالمین کامیاب بزنس کی کھلی کتاب تھا! 📘✨
📦 دوکان کھلی
📲 سیل جاری
💬 گاہک مطمئن
اور 😅 میں حیران کہ
سب سے پہلے جو چیز ملی وہ رسید نہیں تھی بلکہ اعتماد کی وہ سواری تھی جو پوری رفتار سے دوکان کو کھینچ رہی تھی! 🛵💨
صدیقی موبائلز اسیسریز، صرف ایک دوکان نہیں بلکہ آپ کا دوسرا گھر ہے ❤️ آپ کا اعتماد ہی ہمارا اصل سرمایہ ہے!
📍 اوپو پلازہ، میلاد چوک، لودھراں
📞 0303-0997282

📢 اعترافِ حقیقت – اصلاح کی نیت کے ساتھ!صدیقی موبائلز اسیسریز پر دوپہر 1:30 سے شام 4:30 بجے تک آرام کا وقت ہوتا ہے۔مگر سچ...
28/07/2025

📢 اعترافِ حقیقت – اصلاح کی نیت کے ساتھ!

صدیقی موبائلز اسیسریز پر دوپہر 1:30 سے شام 4:30 بجے تک آرام کا وقت ہوتا ہے۔
مگر سچ یہ ہے کہ اکثر اوقات دوکان عین ساڑھے چار بجے نہیں کھلتی۔حالانکہ ہمارے معزز گاہک ساڑھے چار بجے الارم کی طرح کالز شروع کر دیتے ہیں۔
یہ ان کی محبت بھی ہے، اور ہمارے لیے ایک یاد دہانی بھی۔
اللہ گواہ ہے، پوری کوشش ہے یا تو وقت کی پابندی سیکھ لی جائے ورنہ آرام کا وقت ہی مختصر کر دیا جائے۔
🙏 دعاؤں میں یاد رکھیے — ہم بہتر بننے کی کوشش میں ہیں۔
📍 صدیقی موبائلز اسیسریز – لودھراں
نزد لودھراں اوپو پلازہ میلاد چوک لودھراں

میرے عزیز ہم وطنو! "ہم نہ حکومت میں ہیں، نہ اپوزیشن میں"ہم صرف وہی بیچتے ہیں جو عوام کو چاہیے ہوتا ہے 📢 رونن ائیر بڈز – ...
26/07/2025

میرے عزیز ہم وطنو!
"ہم نہ حکومت میں ہیں، نہ اپوزیشن میں"
ہم صرف وہی بیچتے ہیں جو عوام کو چاہیے ہوتا ہے
📢 رونن ائیر بڈز – ہول سیل ریٹ پر!
یاد رکھیں:
ہم نیوٹرل ضرور ہیں مگر ریٹ دیکھ کر دل مکمل جانبدار ہو جائے گا! 😜
📍 صدیقی موبائلز اسیسریز، لودھراں
📞 0303-0997282
یہ آفر ’بلا اجازت‘ وائرل ہو سکتی ہے! 😆

سُبْحَانَ الَّذِيْ سَخَّرَ لَنَا هٰذَا وَمَا كُنَّا لَه مُقْرِنِيْنَ وَإِنَّـآ إِلىٰ رَبِّـنَا لَمُنْقَلِبُوْنَبچوں کے ہ...
25/07/2025

سُبْحَانَ الَّذِيْ سَخَّرَ لَنَا هٰذَا وَمَا كُنَّا لَه مُقْرِنِيْنَ وَإِنَّـآ إِلىٰ رَبِّـنَا لَمُنْقَلِبُوْنَ
بچوں کے ہمراہ میانوالی روانگی🚗👨‍👧‍👦
جیسے ہی سامان گاڑی میں رکھا، سب سے بڑی بیٹی نے فوراً سوال داغ دیا:
"بابا! کیا صدیقی موبائلز اسیسریز بند رہے گی؟ 😳"
میں نے ہنستے ہوئے کہا:
"بیٹا! ہم سفر پر جا سکتے ہیں، پر کسٹمرز کو چھوڑ نہیں سکتے!"
یاد رکھیں👇
صدیقی موبائلز اسیسریز، لودھراں میں حسبِ معمول کھلی رہے گی ان شاءاللہ!

📍 اوپو پلازہ، میلاد چوک، لودھراں
📞 0303-0997282

کانوں میں رونن، اور دنیا گم!کبھی ماں آواز دے رہی ہوتی ہے،کبھی دوست لفٹ مانگ رہا ہوتا ہے…مگر ہم؟رونن ایئربڈز لگائے، دنیا ...
22/07/2025

کانوں میں رونن، اور دنیا گم!
کبھی ماں آواز دے رہی ہوتی ہے،
کبھی دوست لفٹ مانگ رہا ہوتا ہے…
مگر ہم؟
رونن ایئربڈز لگائے، دنیا سے کٹ آف!

🎮 گیم موڈ ایسا، جیسے PUBG کے گولے خود پکڑو!
📞 کالز ایسی کے سامنے والا پوچھے:
"بھائی مائیک کہاں سے لیا؟"

💥 صدیقی موبائلز پر دستیاب مکمل ہول سیل ریٹ پر!
📍 اوپو پلازہ، میلاد چوک، لودھراں کے پاس
📲 0303-0997282

👇
جلدی آؤ، ورنہ دوست لے جائیں گے اور تم رہ جاؤ گے کان میں تار ڈال کے!




ُن_رہے_ہو؟ 🎧🔥

سوال:"آپ تو موبائل اسیسریز بیچتے ہیں، پھر خون کی اپیلیں کیوں لگاتے ہیں، کیا اس سے کاروبار متاثر نہیں ہوتا؟"جواب:ہم وہ لو...
20/07/2025

سوال:
"آپ تو موبائل اسیسریز بیچتے ہیں، پھر خون کی اپیلیں کیوں لگاتے ہیں، کیا اس سے کاروبار متاثر نہیں ہوتا؟"
جواب:
ہم وہ لوگ ہیں جن کے لیے کاروبار صرف منافع نہیں، ایک مشن ہے۔اکثر ہاتھوں میں خون کی بوتل، راشن کا تھیلا یا کسی ماں کی بےبسی ہوتی ہے۔ اللہ پر بھروسہ ہے. اسی لیے ہم صرف کماتے نہیں،
لوگوں کے درد بانٹتے ہیں اور وہی ہمارے لیے سب سے بڑی کمائی ہے۔
💬 لوگ پوچھتے ہیں:
"کاروبار کیسا چل رہا ہے؟"
ہم مسکرا کر کہتے ہیں:
دعا چل رہی ہے۔ برکت خود آ جاتی ہے۔ صدیقی موبائلز اسیسریز، جہاں ہر چیز صرف "بکنے" کے لیے نہیں، بلکہ کسی کے کام آنے کے لیے ہوتی ہے۔ ہمارا نفع "روپوں" میں نہیں، دعاؤں میں ہوتا ہے۔ ہر پروڈکٹ کے ساتھ، ہم صرف چیز نہیں، بھروسہ پیک کر کے دیتے ہیں۔ صدیقی موبائلز , جہاں ہر خریداری کے پیچھے ایک نیت ہوتی ہے: "کسی کے کام آنا"



پھر بڑے مان سے آتے ہیں اور کہتے ہیں کہ"بھائی سو پچاس کم کر دو نا!""یار جاننے والے ہو، کچھ تو فائدہ دے دو!""اتنے کی تو فل...
18/07/2025

پھر بڑے مان سے آتے ہیں اور کہتے ہیں کہ
"بھائی سو پچاس کم کر دو نا!"
"یار جاننے والے ہو، کچھ تو فائدہ دے دو!"
"اتنے کی تو فلاں مارکیٹ سے بھی مل رہے ہیں!"
جناب! یہ صدیقی موبائلز ہے۔ 🎧 رونن کمپنی کے ایئربڈز
💥 مکمل ہول سیل ریٹ پر دستیاب!
نہ اوپر نیچے کا جھنجھٹ، نہ باتوں کی چالاکی
جیسے آملیٹ سیدھا پین میں گرے – ویسا صاف ریٹ!
⏳ آفر محدود ہے جیسے شادی کے پہلے ہفتے شوہر کا سکون😅
📍 صدیقی موبائلز اسیسریز، اوپو پلازہ، میلاد چوک، لودھراں
03030997282

Address

Near Lodhran Mobile Plaza Meelad Chowk Lodhran
Lodhran
59320

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Friday 09:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 21:00
Sunday 09:00 - 21:00

Telephone

03030997282

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Siddiqui Mobiles posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Siddiqui Mobiles:

Share