ShahZaib Mobile Shop Chakki Adda

10/08/2025

اپنی بائنانس آئ ڈی کمنٹ کریں آپ کو 0.001 ڈالر سینڈ کہا جائے گا۔

Muhammad Shahid Iqbal Syed Shahid Hussain Shah
13/10/2023

Muhammad Shahid Iqbal Syed Shahid Hussain Shah

03/10/2023
28/09/2023

Syed Shahid Hussain Shah ShahZaib Mobile Shop Chakki Adda Muhammad Shahid Iqbal Mahar Shahid Mahar Chakki Adda

22/09/2023

Muhammad Shahid Iqbal Mahar Shahid Mahar Chakki Adda Syed Shahid Hussain Shah Muhammad Shahid Iqbal ٹیلی نار کی سب سے سستی سوشل منتھلی افر۔ 21 روپے میں 2500 ایم بی سوشل اور 100 ایم بی انٹرنیٹ لگانے کا طریقہ ۔

یہ بل ساہیوال کے ایک واپڈا افسر کا ہے آپ ملاحظہ فرمائیں استعمال شدہ یونٹ 1500 سے زیادہ اور بل صرف 1055 روپے ۔۔ اس بل کا ...
25/08/2023

یہ بل ساہیوال کے ایک واپڈا افسر کا ہے آپ ملاحظہ فرمائیں استعمال شدہ یونٹ 1500 سے زیادہ اور بل صرف 1055 روپے ۔۔ اس بل کا بوجھ کس پر آئے گا یہ فیصلہ آپ نے کرنا ہے لیکن یہ ظلم کب بند ہو گا معلوم نہیں۔۔ موصوف کا پورے سال کے استعمال شدہ یونٹ 7969 کا ٹوٹل بل 6577 روپے ہے۔ یہ سہولت پاکستان کی عام عوام کو کب میسر ہو گی ؟؟

22/08/2023

بہت سے لوگ اپنے ڈیٹا پرائیویسی کو لیکر اس خوف کی وجہ سے اپنا پرانا موبائل فون مارکیٹ میں بیچنے سے گھبراتے ہیں (خصوصاً خواتین ) کہ کہیں ان کے پرسنل ڈیٹا تک کوئی رسائی نہ حاصل کرلیں جو بالکل بجا ہے اور اس کی ٹھوس وجوہات ہیں۔
اس بات سے تو آپ سبہی واقف ہوں گے کہ موبائل سے ڈلیٹ شدہ ڈیٹا ریکور ہو جاتا ہے اور موبائل فارمیٹ کرنے کے باجود ڈیٹا ریکور ہونا ممکن ہے بہت سے ایسے میتھڈز اور طریقے ہیں جن سے ڈیڈ ڈیٹا تک ریکور کیا جاسکتا ہے
اگر کبھی آپ کو کسی وجہ سے اپنا موبائل بیچنا پڑے تو مندرجہ ذیل طریقہ کار سے اپنے ڈیٹا کو ہمیشہ کے لیے ان ایکسس ایبل بناتے ہوئے محفوظ طریقے سے موبائل مارکیٹ میں بیچ سکتے ہیں.

سب سے پہلے مرحلے میں سمپلی فیکٹری ری سیٹ کریں
اس عمل سے فون کی ریم اور اسٹوریج تفصیلات مؤثر طریقے سے ڈیلیٹ ہو جائیں گی

اسکے بعد ڈیٹا اوور رائٹ کریں
فیکٹری ری سیٹ کرنے کے بعد پرانے ڈیٹا کے حصول کو مزید ناممکن بنانے کے لیے ڈیوائس کی اسٹوریج کو کسی قسم کے بیکار ڈیٹا سے اوور رائٹ کریں۔
بڑی بڑی فائلز جس سے موبائل کی میموری جلدی جلدی بھر جائیں سٹوریج فل کرکے پھر سے ریسٹور کیجئے اور یہ عمل کم سے کم تین چار بار دہرائیں مکمل تسلی کے لیے چاہیں تو اس سے بھی زیادہ بار دہرا سکتے ہیں
اس کے بعد پھر چاہیں کوئی کتنا بھی بڑا ڈیٹا ریکوری سافٹ ویئر ہوگا، وہ آپ کی پچھلی فضول کاپیاں ہی ریسٹور کرتا رہے گا جو آپ نے آخر میں بطور ڈمی ڈیٹا موبائل میں بھری تھی۔
آپ کے اصل ڈیٹا پر کئی ملٹی لیئرز ڈیٹا چڑھ چکا ہے جسے ریکور کرنا ناممکن ہے اب آپ کا ڈیٹا کلئیر ہے اپنا موبائل بے فکر ہو کر سیل کرسکتے ہیں ۔۔

تحریر سمیر ارتضیٰ

موبائل فون کے مسائل کے متعلق ہمارا پیچ فالو کریں
جہاں آپ کی مکمل رہنمائی کی جائی گی
👇👇
Mobile Doctor 330

02/08/2023

کیش ایپ سے کیو آر کوڈ کے ذریعے مرچنٹ اکائونٹ پر پیسے بھیجنے کا طریقہ #جازکیش #جاز # Muhammad Shahid Iqbal Mahar Muhammad Shahid Iqbal JazzCash Jazz Jazz

31/07/2023

Address

Liaquatpur

Opening Hours

Monday 06:00 - 23:00
Tuesday 06:00 - 23:00
Wednesday 06:00 - 23:00
Thursday 06:00 - 23:00
Friday 06:00 - 23:00
Saturday 06:00 - 23:00
Sunday 06:00 - 23:00

Telephone

+923020917182

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ShahZaib Mobile Shop Chakki Adda posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ShahZaib Mobile Shop Chakki Adda:

Share