Shah G Mobiles & Laptop Centre

Shah G Mobiles & Laptop Centre Mobile and Laptops seal purchase

14/02/2023
‏بینظیر کفالت کی سہ ماہی قسط کا اجراء:‏اس دفعہ بینظیر کفالت کی رقم کے ساتھ ساتھ،جن خاندانوں کے بچوں کا بینظیر تعلیمی وظا...
08/01/2023

‏بینظیر کفالت کی سہ ماہی قسط کا اجراء:
‏اس دفعہ بینظیر کفالت کی رقم کے ساتھ ساتھ،جن خاندانوں کے بچوں کا بینظیر تعلیمی وظائف میں اندراج ہو چکا ہے ان کے وظائف کی دو سہ ماہی رقم جاری کر دی گئی ہے۔
‏⁦‪ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩

‏بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام کی طرف سے9 جنوری سے تقریباً   80 لاکھ خاندانوں کے لئے فی خاندان 7000 روپے کی بینظیر کفالت کی...
08/01/2023

‏بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام کی طرف سے9 جنوری سے تقریباً 80 لاکھ خاندانوں کے لئے فی خاندان 7000 روپے کی بینظیر کفالت کی سہ ماہی قسط جاری کی جا رہی ہے۔
‏⁦‪ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩

Laptop for saleCore 2 Duo2 GB Ram80 GB Rom
03/01/2023

Laptop for sale
Core 2 Duo
2 GB Ram
80 GB Rom

13/12/2022

السلام و علیکم! احساس راشن رعایت کا آغاز ہو چکا ہے جو بندہ راشن میں اہل ہو وہ پہلی دفعہ 4000 کا فری راشن لے سکتا ہے جن لوگوں نے اپنی رجسٹریشن ابھی تک نہیں کروائ وہ اپنا شناختی کارڈ کے ہمراہ شاہ جی موبائل شاپ پر تشریف لائہیں۔شناختی کارڈ سے رجسٹرڈ ہوں ۔جو لوگ اہل ہیں وہ قریبی رجسٹرڈدکان سے 4000 کا راشن لے سکتا ہے یہ میسج آگے شیئر کریں تاکہ کسی غریب کا فائدہ ہو جاۓ۔مزید معلومات کیلیے ہمیں وٹس ایپ پر اس نمبر پر میسج کریں۔03060710215

22/11/2022

Date idea?
Go and see Joyland.

‏نیا پاکستان قومی صحت کارڈ: اب آپ کا شناختی کارڈ ہی آپ کا صحت کارڈ ہے 10 لاکھ روپے تک مفت علاج کی سہولت سے مستفید ہونے ک...
29/10/2022

‏نیا پاکستان قومی صحت کارڈ: اب آپ کا شناختی کارڈ ہی آپ کا صحت کارڈ ہے 10 لاکھ روپے تک مفت علاج کی سہولت سے مستفید ہونے کے لیے نادرا میں اپنے کوائف کا درست اندراج کروائیں۔

27/10/2022

Laptop needed
Anyone want to sell
Price Range 20k

فیس بک پاکستان کو کچھ دن بعد Eligible Country میں شامل کر لیگا جس کے بعد فیسبک یوزر ، 2.5 Million Views پر 1 لاکھ روپے ک...
27/10/2022

فیس بک پاکستان کو کچھ دن بعد Eligible Country میں شامل کر لیگا جس کے بعد فیسبک یوزر ، 2.5 Million Views پر 1 لاکھ روپے کما سکیں گے۔۔۔

ڈالنا سکالر شپ میں اپلائی کرنے کے لیے شاہ جی موبائل اینڈ لیپ ٹاپ سنٹر پر تشریف لائیں 03060710215
26/10/2022

ڈالنا سکالر شپ میں اپلائی کرنے کے لیے شاہ جی موبائل اینڈ لیپ ٹاپ سنٹر پر تشریف لائیں
03060710215

جی سی یونیورسٹی فیصل آباد اور یونیورسٹی کے تمام سب کیمپس میں داخلے جاری ہیں۔آنلائن اپلائی کے لیئے شاہ جی موبائل اینڈ لیپ...
26/10/2022

جی سی یونیورسٹی فیصل آباد اور یونیورسٹی کے تمام سب کیمپس میں داخلے جاری ہیں۔آنلائن اپلائی کے لیئے شاہ جی موبائل اینڈ لیپ ٹاپ سنٹر پر تشریف لائیں
03060710215

Address

Near Tower Chowk Jaman Shah
Leiah
31600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shah G Mobiles & Laptop Centre posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share