Al-Madina Mobs & Property advisor

Al-Madina Mobs & Property advisor New Mobiles ( Online Orders only )
Files Citi Housing Kharian
Files & Plots in Grand City & NMC KHR

17/05/2026
15/04/2026

سچا واقعہ : سزا۔ئے موت کے قیدی کی سزا پر عملدرآمد سے چند منٹ پہلے مدعی نے مجرم سے کہا " میرے پیروں میں گر کر معافی مانگو تو معاف کردونگا ، مگر مجرم نے پیروں میں گرنے کی بجائے مرنا مناسب سمجھا ۔۔۔۔۔
جیلوں کے اندر کئی ایسے واقعات پیش آتے رہتے ہیں جنہیں سن کر دل لرز جاتا ہے ایسا ہی ایک واقعہ صوبہ پنجاب کی ایک جیل میں برسوں قبل پیش آیا تھا ۔ فجر سے پہلے جب ایک مجرم کو پھا۔نسی کی سزا دی جانے والی تھی ، مجرم کو تختہ دار پر پہنچایا جا چکا تھا ، قواعد کے مطابق افسران نے مدعی سے پوچھا اگر معافی کی کوئی گنجائش ہے تو بتائیں ۔ مدعی نے کہا مجرم میرے پیروں میں گر کر معافی مانگ لے میں معاف کردیتا ہوں ، مجرم کو باآواز بلند یہ بات بتائی گئی تو اس نے کہا ، ایسی ذلت سے مجھے موت زیادہ پسند ہے ، چنانچہ مجرم کےمنہ پر کالا کپڑا چڑھا دیا گیا ، پھندہ گلے میں فٹ کردیا گیا ، مجرم کو آخری ہدایات دے دی گئیں اور جب جلاد لیور کی طرف بڑھا تو مدعی چیخ اٹھا ، اللہ کی راہ میں معاف کرتا ہوں ۔۔۔۔۔ مجرم کے منہ سے کالا کپڑا اتار دیا گیا رسا ہٹا دیا گیا جونہی وہ تختہ دار سے نیچے اترا تیزی سے مدعی کی طرف گیا اور اسکے قدموں میں گر گیا ۔۔۔۔۔ بعد میں افسران نے پہلے معافی نہ مانگنے اور اب قدموں میں گرجانے کی وجہ پوچھی تو مجرم نے بتایا کہ میں نے مق۔تول کو اس لیے ق۔ت۔ل کیا تھا کیونکہ وہ ہمارے گھر کی ایک خاتون کے ساتھ پکڑا گیا تھا ۔ میرے فعل پر مجھے کبھی ندامت نہ رہی ، اگر آج میں اپنی جان بچانے کے لیے مدعی کے قدموں میں گرجاتا تو مجھ سے بڑا بے غیرت کوئی نہ ہوتا جس نے پہلے عزت کی خاطر ق۔ت۔ل کیا اور آج زندگی کی خاطر بے عزت ہوتا ۔۔۔ مگر مدعی کے معاف کرنے کے بعد میں اسکے قدموں میں اس لیے گرا کہ اس نے خود مجھے معاف کرکے مجھے خرید لیا تھا اب میرا فرض ہے کہ ساری زندگی اس کا تابعدار بن کر گزاروں جسکے دل میں اللہ نے میرے لیے رحم ڈالا ۔۔۔۔

المدینہ موبائلز اینڈ پراپرٹی ایڈوائزر کی جانب سے اپنے تمام کرم فرماؤں کو رمضان کا مہینہ بہت بہت مبارک ہو ۔ اللہ پاک ہم س...
19/02/2026

المدینہ موبائلز اینڈ پراپرٹی ایڈوائزر کی جانب سے اپنے تمام کرم فرماؤں کو رمضان کا مہینہ بہت بہت مبارک ہو ۔

اللہ پاک ہم سب اس ماہ مبارک کا احترام کرنے اور بخشش کا ذریعہ بنانے کی توفیق عطا فرمایئں ۔

آمی۔

30/09/2025

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars – they help me earn money to keep making content that you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars.

Get Your new Mobile Phone on Market best Rate . Contact 0332-7757775 Free Home delivery In Lalamusa . Free Glass protect...
11/09/2025

Get Your new Mobile Phone on Market best Rate .

Contact 0332-7757775

Free Home delivery In Lalamusa .
Free Glass protector .

And Amazing Discounts on Advance Booking .

Almadina Mobiles Mall Road Near Usama Clinic Lalamusa

Almadina Mobiles 0332-7757775
11/09/2025

Almadina Mobiles
0332-7757775

Address

Chandni Chowk G. T Road Lalamusa
Lala Musa
50200

Opening Hours

Monday 08:10 - 22:29
Tuesday 08:10 - 22:30
Wednesday 08:10 - 22:30
Thursday 08:10 - 22:30
Friday 08:10 - 22:30
Saturday 09:00 - 22:30
Sunday 09:00 - 22:30

Telephone

03327757775

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Madina Mobs & Property advisor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al-Madina Mobs & Property advisor:

Share