20/03/2026
🌙 جمعۃ الوداع مبارک 🌙
آج رمضان المبارک کا آخری جمعہ ہے، جو رحمتوں، برکتوں اور مغفرت کا پیغام لے کر آتا ہے۔ 🤲
اے اللہ! ہماری چھوٹی بڑی تمام عبادات کو قبول فرما،
ہماری دعاؤں کو شرفِ قبولیت عطا فرما،
اور ہمیں اپنی بے شمار رحمتوں میں جگہ عطا فرما۔
یا رب! ہمارے گناہوں کو معاف فرما،
ہمارے دلوں کو پاک کر دے اور ہمیں سیدھے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرما۔ ✨
🤍 جمعۃ الوداع مبارک 🤍
🌙