Unique Composing & Easypaisa Center

Unique Composing & Easypaisa Center Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Unique Composing & Easypaisa Center, Graphic designer, Main Bazar Ato Abba khel, Lakki.

🎉 اہلِیان اباخیل کے لیے بڑی خوشخبری! 🎉نادرا نے ہمیں اپنی "ای سہولت (e-Sahulat)" سروس کے ذریعے درج ذیل سہولیات فراہم کی ہ...
04/08/2026

🎉 اہلِیان اباخیل کے لیے بڑی خوشخبری! 🎉

نادرا نے ہمیں اپنی "ای سہولت (e-Sahulat)" سروس کے ذریعے درج ذیل سہولیات فراہم کی ہیں، جو اب آپ کے اپنے گاؤں میں دستیاب ہیں۔

یونیک کمپوزنگ اینڈ آن لائن اپلائی سینٹر، اباخیل پر اب آپ درج ذیل خدمات حاصل کر سکتے ہیں:

✅ شناختی کارڈ (CNIC) کی تجدید (Renewal) کے لیے اپلائی
✅ بے فارم (B-Form) بنوانے کے لیے اپلائی
✅ اسلحہ لائسنس کے لیے بائیومیٹرک
✅ کسی بھی بینک کے لیے بائیومیٹرک ویریفیکیشن
✅ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) کے لیے بائیومیٹرک
✅ ڈیتھ سرٹیفیکیٹ / شناختی کارڈ کینسلیشن سرٹیفیکیٹ

اب ان تمام خدمات کے لیے شہر جانے کی ضرورت نہیں۔ نادرا کی ای سہولت (e-Sahulat) کے ذریعے یہ تمام سہولیات اب آپ کے اپنے گاؤں اباخیل میں دستیاب ہیں۔

📍 پتہ: مین اٹو بازار، سولہ ہوٹل ، اباخیل، ضلع لکی مروت

📱 واٹس ایپ: 03129334588

یونیک کمپوزنگ اینڈ آن لائن اپلائی سینٹر
"آپ کی سہولت، آپ کے اپنے گاؤں میں"

05/07/2026

Follow our Whatsapp group for Job advertisement.
بنوکری اور اشتہارات دیکھنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ گروپ کو فالو کرے۔

📢 نہم و دہم کے طلبہ و طالبات کے لیے اہم اطلاعنہم اور دہم کا رزلٹ جلد متوقع ہے، جس کے فوراً بعد فرسٹ ایئر میں آن لائن داخ...
05/07/2026

📢 نہم و دہم کے طلبہ و طالبات کے لیے اہم اطلاع

نہم اور دہم کا رزلٹ جلد متوقع ہے، جس کے فوراً بعد فرسٹ ایئر میں آن لائن داخلوں کا آغاز ہو جائے گا۔

تمام طلبہ و طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ فرسٹ ایئر میں داخلے کے لیے ڈومیسائل لازمی ہے۔ ڈومیسائل کے بغیر داخلہ ممکن نہیں، لہٰذا جن طلبہ نے ابھی تک ڈومیسائل کے لیے درخواست نہیں دی، وہ آج ہی آن لائن اپلائی کریں تاکہ بعد میں کسی قسم کی پریشانی یا تاخیر کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

یونیک کمپوزنگ اینڈ آن لائن اپلائی سنٹر پر آپ کے لیے درج ذیل سہولیات دستیاب ہیں:

✅ ڈومیسائل کے لیے آن لائن درخواست
✅ مکمل رہنمائی اور دستاویزات کی تیاری
✅ تحصیل اور پٹواری کے غیر ضروری چکروں سے بچاؤ

خصوصی سہولت:
جو افراد گاؤں سے باہر رہتے ہیں اور ڈومیسائل بنوانا چاہتے ہیں، ان کے لیے بھی آن لائن سہولت موجود ہے۔ انہیں گاؤں آنے کی ضرورت نہیں۔

رابطہ کریں:
یونیک کمپوزنگ اینڈ آن لائن اپلائی سنٹر
مین اٹو بازار، اباخیل

واٹس ایپ: 0312-9334588

FIA roll no slips uploaded
04/07/2026

FIA roll no slips uploaded

📢 فائلر بنیں اور اضافی ٹیکس سے بچیں!حکومتِ پاکستان کے نئے ٹیکس قوانین کے مطابق فائلر اور نان فائلر کے لیے مختلف ٹیکس شرح...
03/07/2026

📢 فائلر بنیں اور اضافی ٹیکس سے بچیں!

حکومتِ پاکستان کے نئے ٹیکس قوانین کے مطابق فائلر اور نان فائلر کے لیے مختلف ٹیکس شرحیں نافذ ہیں۔ بروقت سالانہ انکم ٹیکس گوشوارہ جمع کروا کر فائلر بنیں اور مختلف مالی فوائد حاصل کریں۔

✅ نیا فائلر بنوانے کی سہولت
✅ سالانہ انکم ٹیکس گوشوارہ جمع کروانے کی سہولت
✅ این ٹی این رجسٹریشن
✅ ٹیکس سے متعلق مکمل رہنمائی

رابطہ کریں:

📱 0312933455

09/06/2026

خوشخبری!
جو افراد گاؤں سے باہر کسی دوسرے شہر میں مقیم ہیں یا روزگار کے سلسلے میں مسافر ہیں، ان کے لیے خوشخبری۔
اب ڈومیسائل آن لائن اپلائی کروانے کے لیے گاؤں آنے کی ضرورت نہیں۔ یونیک کمپوزنگ اینڈ آن لائن اپلائی سینٹر آپ کو گھر بیٹھے ڈومیسائل اپلائی کرنے کی سہولت فراہم کر رہا ہے۔
رابطہ (واٹس ایپ): 03129334588
📍 Unique Composing & Online Apply Center
آپ کی خدمت میں حاضر۔

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس لکی مروت میں EPI Vaccinator کی آسامیاں خالی ہے۔
26/05/2026

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس لکی مروت میں EPI Vaccinator کی آسامیاں خالی ہے۔


Address

Main Bazar Ato Abba Khel
Lakki

Opening Hours

Monday 06:00 - 11:00
15:00 - 19:00
Tuesday 06:00 - 12:00
15:00 - 19:00
Wednesday 06:00 - 11:00
16:00 - 20:00
Thursday 06:00 - 12:00
15:00 - 19:00
Friday 06:00 - 11:00
16:00 - 20:00
Saturday 06:00 - 11:00
16:00 - 08:00
Sunday 08:00 - 18:00

Telephone

+923255498879

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Unique Composing & Easypaisa Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share