Ashu nexus hub

Ashu nexus hub We turn clicks into customers 📱✨
Blog Writer
Paid Ads
Social Media Management

Loyalty is ingrain, it can't be learned✨🥀
21/09/2026

Loyalty is ingrain, it can't be learned✨🥀

21/09/2026

Kahan Hain Salary Sikander k fans❤️✨

Microeconomics is not just about numbers—it’s about understanding how people, businesses, and markets make decisions.📖 E...
20/09/2026

Microeconomics is not just about numbers—it’s about understanding how people, businesses, and markets make decisions.
📖 Exploring Microeconomic Theory helps build a strong foundation in demand and supply, consumer behavior, market structure, price theory, and economic decision-making.
Small steps in learning economics today can lead to better decisions tomorrow.

ماشاءالله کتنی خوبصورت قدرت ہے میرے رب کییہ پیارے پیارے پھول اپنے اپنے خوبصورتی کے ساتھ ایک گہرا سبق لے بیٹھے ہیں💖ہمارے ...
18/09/2026

ماشاءالله کتنی خوبصورت قدرت ہے میرے رب کی
یہ پیارے پیارے پھول اپنے اپنے خوبصورتی کے ساتھ ایک گہرا سبق لے بیٹھے ہیں💖
ہمارے رشتے بلقل ان پھولوں جیسے ہیں اگر اپنی جر سےالگ کر دیے جائیں تو مرجھا جاتے ہیں لیکن اگر ان کا خیال رکھا جائے بروقت پانی گھاد اور صفائی کی جائے تو نازک کلی سے خوبصورت پھول کی شکل اختیار کرلیتے ہیں🌹
اللہ پاک ان پھولوں کی طرح ہمارے رشتوں کو بھی مہکتا ہوا رکھے آمین🤲❤️

17/09/2026

آجکل کے دور میں جہاں ہر رشتہ ہر شخص دوغلا لگتا ہے وہاں ان جیسے مجلس اور پیارے کزنز اللہ پاک کی بہت بڑی نعمت ہوتے ہیں✨❤️
Blessed to have you namoono❤️😂

15/09/2026

آج واٹس ایپ سٹیٹس دیکھتے یہ وڈیو سامنے آئی اور یقین جانے دل ایک لمحے کے لیے ڈر گیا یہ ہم کس راہ پر چل نکلے ہیں آجکل لوگ آور بالخصوص خواتین کسی بھی محفل میں خواہ وہ شادی ہو، میلاد ہو،فیمیلی گیدرنگ، یا کوئی میت خواتین ایک دوسرے کے رنگ، قد، لباس، اور نقوش پہ یوں تبصرے کرتی ہیں جیسے سر عام کسی انسان کی ذات کے پرخچے نہیں ڑا رہے بلکہ موسم کے حال پر اظہار خیال کر رہی ہوں۔ بحثیت انسان اور امت مسلمہ یہ لمحہ فکریہ ہے کہ ہم لوگوں کے آسانیاں کرنے کی بجائے انہیں زندگی بھر کا ٹرامہ دے رہے ہیں۔
آخر میں یہ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہم سب کو غیبت جیسے بڑے گناہ سے بچاے اور ایمان کی بہترین حالت میں رکھے۔🤲❤️

14/09/2026

Mazayyyyy✨🎉

کامیابی کا مزہ دوبالا ہو جاتا ہے جب دوست بھی ساتھ ہوں🩷✨🎉
14/09/2026

کامیابی کا مزہ دوبالا ہو جاتا ہے جب دوست بھی ساتھ ہوں🩷✨🎉

آج الحمدالله آپ کی بہن نے آفیشلی 5Th سمسٹر کلیم کرلیا ہے اللہ پاک کا لاکھ لاکھ شکر جس نے اس قابل سمجھا
14/09/2026

آج الحمدالله آپ کی بہن نے آفیشلی 5Th سمسٹر کلیم کرلیا ہے اللہ پاک کا لاکھ لاکھ شکر جس نے اس قابل سمجھا

13/09/2026

Vibing in my soft era🩷✨

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ashu nexus hub posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share