Katsoft

Katsoft KatSoft providing economical software solutions. Graphic Design, Web Design, Web Development, Social
(1)

11/06/2026

ڈاکٹر کو آپریشن کرنا آپ سکھاتے ہو؟
انجینئر کو پل بنانا آپ سکھاتے ہو؟
پائلٹ کو جہاز اڑانا آپ سکھاتے ہو؟
وکیل کو عدالت میں دلائل دینا آپ سکھاتے ہو؟
مکینک کو انجن کھولنا آپ سکھاتے ہو؟
الیکٹریشن کو وائرنگ کرنا آپ سکھاتے ہو؟
تو پھر ڈیزائنر کو ڈیزائن سکھانے منہ اٹھا کر کیوں چلے آتے ہو؟😊

لوگو بڑا کر دو
اس کو تھوڑا پروفیشنل کر دو
فونٹ موٹا کر دو
میرے بھتیجا بھی ڈیزائننگ جانتا ہے
دو منٹ کا تو کام ہے

یہ وہ جملے ہیں جو اکثر ایسے لوگ بولتے ہیں جنہوں نے زندگی میں ایک پوسٹر بھی خود ڈیزائن نہیں کیا ہوتا۔

ایک اچھے ڈیزائن میں استعمال ہونے والا ہر رنگ، ہر فونٹ، ہر اسپیس، ہر الائنمنٹ اور ہر عنصر کسی نہ کسی سوچ، مقصد اور اصول کے تحت رکھا جاتا ہے۔

آپ کی رائے اہم ہے، لیکن تب جب آپ اس فن اور ہنر کو سمجھتے ہوں۔
Collaborate, don't override

کیونکہ ہر ڈیزائن کے پیچھے ایک وجہ ہوتی ہے، اور آپ کی رائے تب زیادہ قیمتی بنتی ہے جب آپ اس فن کو سمجھتے ہوں۔

نوٹ: یہاں ڈیزائنر سے مراد Gemini اور ChatGPT ڈیزائنر نہیں ہے۔۔😊

Address

ALHAFEEZ EXECUTIVE 3RD FLOOR, Firdous Mkt Road, GULBERG, III
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Katsoft posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Katsoft:

Shortcuts

Share