03/07/2026
السلام علیکم !
میرا موبائل کا پینل خراب ہوا ہے وہ ٹھیک ہونے دیا ہے۔اس لیے احباب سے رابطہ نہیں ہو رہا۔نمبر بھی سب ڈیلیٹ ہو گئے. میرے موبائل پر تمام احباب اپنے نمبرز بھیج دیں ۔شکریہ۔
ارسلان احمد ارسل