22/09/2026
🌟 سٹارز اکیڈمی علامہ اقبال ٹاؤن کیمپس کی جانب سے دلی مبارکباد 🌟
الحمدللہ! فخرِ سٹارز، ہمارے ہونہار طالبعلم *سید مرتضیٰ نقوی* نے لاہور بورڈ میں *دوسری پوزیشن* حاصل کر کے نہ صرف اپنے والدین کا بلکہ سٹارز اکیڈمی علامہ اقبال ٹاؤن کیمپس کا نام روشن کر دیا ہے۔ 🏆*1133 نمبر* کا شاندار سنگِ میل عبور کرنا ان کی شب و روز محنت، اساتذہ کرام کی مخلصانہ رہنمائی اور والدین کی دعاؤں کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
سٹارز اکیڈمی انتظامیہ سید مرتضیٰ نقوی اور ان کے والدین کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتی ہے اور ان کے روشن مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتی ہے۔
*سٹارز اکیڈمی لاہور - علامہ اقبال ٹاؤن کیمپس*
28 کشمیر بلاک، علامہ اقبال ٹاؤن، لاہور