Govt. Girls High School Fateh Garh Lahore

Govt. Girls High School Fateh Garh Lahore its about dispersing knowledge to students and teachers to enhance their creativity.

02/06/2026
یوم تکبیر مبارک ہو گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول فتح گڑھ، لاہور کی پرنسپل ڈاکٹر ساجدہ مختار اعوان، طالبات اور اساتذہ کا وطنِ ع...
28/05/2026

یوم تکبیر مبارک ہو
گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول فتح گڑھ، لاہور کی پرنسپل ڈاکٹر ساجدہ مختار اعوان، طالبات اور اساتذہ کا وطنِ عزیز کے دفاع کو ناقابلِ تسخیر بنانے والے ہیروز کو شاندار خراجِ تحسین۔
پاکستان زندہ باد

Eid Mubarak
26/05/2026

Eid Mubarak

حج صرف ایک سفر کا نام نہیں، بلکہ یہ ایک مومن کی زندگی کا سب سے بڑا روحانی تجربہ ہے جو اسے اپنے خالق کے قریب کرتا ہے، گنا...
26/05/2026

حج صرف ایک سفر کا نام نہیں، بلکہ یہ ایک مومن کی زندگی کا سب سے بڑا روحانی تجربہ ہے جو اسے اپنے خالق کے قریب کرتا ہے، گناہوں سے تائب ہونے کا موقع دیتا ہے اور پوری دنیا کے مسلمانوں کے ساتھ یکجہتی کا احساس پیدا کرتا ہے

پرنسپل ڈاکٹر ساجدہ مختار اعوان

تعطیلات صرف آرام کے لیے نہیں، بلکہ کچھ نیا سیکھنے اور" "شخصیت کو نکھارنے کا بہترین موقع ہیںپرنسپل ڈاکٹر سجدہ مختار اعوان
25/05/2026

تعطیلات صرف آرام کے لیے نہیں، بلکہ کچھ نیا سیکھنے اور"
"شخصیت کو نکھارنے کا بہترین موقع ہیں
پرنسپل
ڈاکٹر سجدہ مختار اعوان

Address

FATEH GARH
Lahore
54000

Telephone

+923364180472

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt. Girls High School Fateh Garh Lahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Govt. Girls High School Fateh Garh Lahore:

Share