19/11/2024
محترم والدین!
السلام عليكم!
آپ کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ حکومتی اعلان کے مطابق کل سے پورے پنجاب میں تعلیمی ادارے کھل گئے ہیں لہذاٰ کل وقت پر اپنے بچوں کو سکول بھیجیں۔
بچوں کے پہلے ششماہی امتحانات کا آغاز مورخہ *21نومبر 2024* سے ہوگا۔
منجانب
انتظامیہ
دی لمز انسٹیٹیوٹ