16/12/2025
شوگر کنٹرول کرنے کے لیے آپ کو روٹی یا چاول چھوڑنے کی ضرورت نہیں، بس ان کی ترتیب اور مقدار بدلنے کی ضرورت ہے
ڈاکٹرز کا تجویز کردہ 50-25-25 کا فارمولا انتہائی کارآمد ہے
½ پلیٹ = ہری سبزیاں/سلاد (فائبر)
¼ پلیٹ = پروٹین/گوشت (پیٹ بھرنے کے لیے)
¼ پلیٹ = کاربوہائیڈریٹس/روٹی (طاقت کے لیے)
سب سے پہلے سبزیاں یاسلاد کھائیں (معدے میں کوٹنگ کے لیے)
دوسرے نمبر پر پروٹین
آخر میں روٹی یا چاول
یہ چھوٹی سی تبدیلی کھانے کے بعد آپ کی شوگر میں ہونے والے اضافے کو 70 فیصد تک کم کر سکتی ہے
ویسے شوگر ہونے کے باوجود آپ کی سب سے پسندیدہ خوراک کون سی ہے جسے چھوڑنا مشکل ہے؟