New Tips and Triks 1000% Working all over the Pakistan

New Tips and Triks 1000% Working all over the Pakistan Here you will find All Pakastani Networks free net triks + much more facebook triks. Share this page and also suggess to your friends.

18/02/2022
10/04/2020

*551 # on Jazz
6000mb and 50 min daily for 60 days

Assalam o alaikum doston ek new app aye ha Fori tor pr paise de rahi ha join fast
10/02/2020

Assalam o alaikum doston ek new app aye ha Fori tor pr paise de rahi ha
join fast

07/05/2018
25/04/2018
میں پھر ایک  تی وی  اپپ کے ساتھ حاضر ہوا ہوں جو کے دنیا کے تقریبن تما م چینلز کے ساتھ سب سے بیسٹ ہے
17/11/2017

میں پھر ایک تی وی اپپ کے ساتھ حاضر ہوا ہوں جو کے دنیا کے تقریبن تما م چینلز کے ساتھ سب سے بیسٹ ہے

29/05/2017

Jazz Free Internet 300mb 3 Days k lia jitna Bar b Dail kro ga Uthni bar mile kuch Sim Pe Working hai kch b nh
dail *832 # Ye Jazba Pckg Pe Free Lag jati hai Dua Me yad Rakhna

29/05/2017

پنجاب کے مختلف شہروں میں عوامی مقامات پر مفت وائی فائی کیسے ڈھونڈنا ہے اور استعمال کیسے کرنا ہے؟ پنجاب حکومت نے سب سے بڑا مسئلہ حل کر دیا، یہ ایپلی کیشن انسٹال کریں اور مفت وائی فائی کے )
) پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ نے لاہور اور ملتان سمیت بڑے شہروں میں مختلف عوامی مقامات پر فائی فائی ہاٹ سپاٹ قائم کر دئیے ہیں جن کے ذریعے شہری مفت انٹرنیٹ کا لطف اٹھاتے ہیں اور اب اس سروس کو مزید شہروں میں بھی پھیلایا جا رہا ہے۔ ۔
اگرچہ یہ سروس رواں سال جنوری سے شروع کی جا چکی ہے لیکن بہت سے لوگوں کو تاحال یہ معلوم نہیں کہ ضرورت کے وقت شہر میں لگے وائی فائی انٹرنیٹ کو کیسے ڈھونڈنا ہے اور اس وجہ سے شہریوں کی بڑی تعداد یہ سروس استعمال کرنے سے تاحال محروم ہے تاہم اب پنجاب حکومت نے شہریوں کا سب سے بڑا مسئلہ حل کر دیا ہے اور اس مقصد کیلئے ایک ایپلی کیشن متعارف کرا دی گئی ہے جو وائی فائی ہاٹ سپاٹ ڈھونڈنے اور اس کیساتھ کنیکٹ ہونے میں مدد کرے گی۔
”پنجاب وائی فائی“ نامی یہ ایپلی کیشن گوگل پلے سٹور پر دستیاب ہے جسے ڈاﺅن لوڈ کرنے کے بعد کسی بھی مفت ہاٹ سپاٹ سے کنیکٹ ہونے سے پہلے رجسٹریشن کرواناضروری ہے۔ یاد رکھیں کہ پنجاب وائی فائی ایپلی کیشن آپ کو رجسٹریشن کے طریقہ کار اور قریبی ہاٹ سپاٹ کیساتھ کنیکٹ ہونے سے متعلق تمام معلومات فراہم کرے گی۔ استعمال کا طریقہ کار ذیل میں تفصیل سے بیان کیا گیا ہے۔ 1:۔ گوگل پلے سٹور سے پنجاب وائی فائی ایپلی کیشن بالکل مفت ڈاﺅن لوڈ کریں
2:۔ ایپلی کیشن اوپن کرنے پر قریب موجود تمام وائی فائی ہاٹ سپاٹ کی معلومات سامنے آ جائیں گی
3:۔ یہ ایپلی کیشن وائی فائی ہاٹ سپاٹ کیساتھ ساتھ کنکشن اور استعمال کا طریقہ بھی بتائے گی
4:۔ اپنے موبائل یا لیپ ٹاپ کا وائی فائی آن کریں اور ”پنجاب وائی فائی“ والے انٹرنیٹ کنکشن کیساتھ منسلک ہو جائیں ایسا کرنے پر ایپلی کیشن کو ابتدائی پراسیس مکمل کرنے کیلئے 5 سے 10 سیکنڈز درکار ہوں گے

5:۔ اب ویب براﺅزر میں کسی بھی ویب سائٹ کا ایڈریس ڈالیں، ایسا کرنے پر پنجاب وائی فائی کا پیج اوپن ہو جائے گا
6:۔ سکرین پر نظر آنے والے پنجاب وائی فائی کے پیج میں بنے خانے میں اپنا موبائل نمبر درج کریں، آپ کے موبائل پر فوراً ایک پن کوڈ موصول ہو گا، اسے بھی سکرین پر نظر آنے والے پیج میں مختص جگہ پر درج کریں 7:۔ اب اپنی پروفائل سے متعلق تفصیلات فراہم کریں

8:۔ اوپر بتائے گئے تمام مراحل کامیابی سے مکمل ہونے پر آپ کی رجسٹریشن مکمل ہو جائے گی اور اب آپ اس ایپلی کیشن کے ذریعے قریب موجود کسی بھی وائی فائی ہاٹ سپاٹ کے ساتھ کنیکٹ ہو سکتے ہیں۔

یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ لاہور میں مختلف پارکس، ہسپتالوں، بس اڈوں، ریلوے سٹیشن، کالجوں اور یونیورسٹیوں سمیت تقریباً 200 مختلف مقامات پر مفت وائی فائی ہاٹ سپاٹ قائم کئے گئے ہیں جن کے ذریعے ایک لاکھ 60 ہزار افراد یہ مفت وائی فائی انٹرنیٹ استعمال کر سکتے ہیں۔ یہ سہولت ڈیجیٹل پنجاب پروگرام کے تحت فراہم کی جا رہی ہے تاکہ عوامی مقامات پر لوگوں کو مفت اور بااعتماد انٹرنیٹ سروس مل سکے۔

Assalam o Alaikum Wese to ap be jazz TV ur my telenor TV jaisy apps use ke hon g jin ka daily ur monthly pkg extra she l...
28/05/2017

Assalam o Alaikum
Wese to ap be jazz TV ur my telenor TV jaisy apps use ke hon g jin ka daily ur monthly pkg extra she lagana part a ha magar me ap kalia ek is app laya ho his ko net pkg ke ilawa koi pkg nai chiay ur ye bilkul free ha app ka link ye ha

http://itel.tv/pk/?Mzc0NTcxMT

Address

Sadar Bazar Lahore , Punjab
Lahore

Telephone

+923444993940

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when New Tips and Triks 1000% Working all over the Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to New Tips and Triks 1000% Working all over the Pakistan:

Share