Health info Punjab

Health info Punjab Govt Of Punjab, Lahore, Pakistan

29/08/2026
سفید چادر کا بھلا ہو جس نے سب کچھ چھپا رکھا ہے۔ویسے تو پورا ملک کی سفید چادر کی اوٹ میں ہے۔جس کی بڑے ذمہ دار یہ سرکاری ا...
28/08/2026

سفید چادر کا بھلا ہو جس نے سب کچھ چھپا رکھا ہے۔
ویسے تو پورا ملک کی سفید چادر کی اوٹ میں ہے۔
جس کی بڑے ذمہ دار یہ سرکاری افسران ہے۔
جو چادر کی اوٹ میں سب کچھ ہڑپ کر جاتے اور عوام کو چمکتی دمکتی چادر دیکھائی جا رہی،لیکن راز کھل بھی رہےہیں۔ جس کے بعد معاملہ ٹھیکیداروں اور کلرکوں پر ڈال دیا جاتا ہے۔ جس انکوائری پر وزیر اعلی صاحبہ بھی مطمئن ہو جاتی ہیں کہ ایکشن ہو گیا۔
مگر جس نے مال کھایا ہوتا ہے اس بڑے سے کبھی پوچھ گچھ نہیں ہوتی اور سفید چادر کی اوٹ میں سب دھندہ ہو رہا ہے۔
یہ ایشیاء کے ایک بڑے ہسپتال کا بیڈ ہے۔۔
سالانہ فنڈز اربوں میں اور بیڈز کا حال آپ کے سامنے ہے۔
یہ لاہور کے میو ہسپتال کا بیڈ ہے۔۔
سرکاری ہسپتالوں میں محض دیکھاوا ہو رہا ہے۔
نہ بیڈز ٹھیک ہیں، نہ صفائی کا نظام بہتر ہے، نہ دوائی مل رہی ہے، کینٹنوں پر مضر صحت کھانا بیچا جا رہا ہے، پارکنگ مافیا کی آمجگاہیں بن چکی ہیں۔۔۔
ڈاکٹروں کو اپنی سیاست سے فرصت ہی نہیں ہے۔۔
مگر کم ظرفی یہ ہے کہ سب ذمہ داران خوش ہیں۔
غالب صاحب درست فرما گئے ہیں
کعبہ کس منہ سے جاؤ گے؟
شرم تم کو مگر نہیں آتی۔

ڈی ایچ او ایچ آر اینڈ ایم آئی ایس لاہور کی ٹرانسفر کی پیچھے کیا محرکات ہیں اگر کسی کو معلومات ہو تو انباکس کردے
24/08/2026

ڈی ایچ او ایچ آر اینڈ ایم آئی ایس لاہور کی ٹرانسفر کی پیچھے کیا محرکات ہیں اگر کسی کو معلومات ہو تو انباکس کردے

24/08/2026

لاہور جنرل اسپتال کے ایمرجنسی وارڈ سے ادویات چوری کا انکشاف، 2 لاکھ 60 ہزار کی ادویات برآمد

لاہور جنرل اسپتال کے ایمرجنسی وارڈ سے غریب مریضوں کے لیے مختص سرکاری ادویات کی چوری کا سلسلہ مسلسل جاری ہے، جس پر ڈائریکٹر ایمرجنسی کی نگرانی پر شدید سوالات اٹھ رہے ہیں۔

اسپتال انتظامیہ نے تازہ کارروائی کے دوران 2 لاکھ 60 ہزار روپے مالیت کی چوری شدہ ادویات پکڑ لیں۔

ذرائع کے مطابق اسپتال کے ایک ڈسپنسر نے باہر کے ایک شخص کے ساتھ مل کر ادویات چوری کرنے کا باقاعدہ گینگ بنا رکھا تھا۔

22/08/2026

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Health info Punjab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share