Edge Systems International College

Edge Systems International College Edge Systems International Provides training programs of professional IT and Business Courses.

26/04/2019
آن لائن کمائی ایک آرٹ ہے ، اس وقت پاکستان پوری دنیا میں چوتھے نمبر پر ہے فری لانسنگ ایک بڑا سورس ہے اس سورس کا سب سے ب...
06/04/2019

آن لائن کمائی ایک آرٹ ہے ، اس وقت پاکستان پوری دنیا میں چوتھے نمبر پر ہے فری لانسنگ ایک بڑا سورس ہے اس سورس کا سب سے بڑا ٹول SEO ہے

صرف ایک ماہ کا کورس ہے اور کورس کے بعد انشااللہ ضرور جاب ملے گی ہمارے کئی سٹوڈنٹس مارکیٹ میں اپنا کام سٹارٹ کر چکے ہیں ک...
06/04/2019

صرف ایک ماہ کا کورس ہے اور کورس کے بعد انشااللہ ضرور جاب ملے گی ہمارے کئی سٹوڈنٹس مارکیٹ میں اپنا کام سٹارٹ کر چکے ہیں کئی سٹوڈنٹس کوہ نور ملز میں جاب کر رہے ہیں
CCTVکیمرہ ٹیکنیشن ایک ایسا کورس ہے جس میں سیکورٹی کے پیش نظر گھروں میں آفس ،بلڈنگ ،شاپنگ مالز ،پیٹرول پمپ ،بینک ،ATM مشین ،سرکاری و نیم سرکاری اور پرائیویٹ دفاتر میں ہر جگہ سیکورٹی کیمرہ کی ضرورت ہے ۔ان سیکورٹی کیمرہ کی مدد سے ان جگہوں پر ہونے والے کوئی بھی حادثات جن میں ،چوری ،ڈکیتی ،دہشت گردی یا مشکوک افراد کا گھومنا پھرنا وغیرہ شامل ہے کی مانیٹرنگ کے لیے ان جگہوں پر سیکورٹی سسٹم انسٹال کیا جاتا ہے تاکہ ان تمام جگہوں کی چوبیس گھنٹے نگرانی کی جاسکے اور کسی حادثہ کی صورت میں یا ضرورت کے تحت سیکورٹی سسٹم کے اندر مطلوبہ وقت میں ہونے والے کسی بھی واقعے کی CCTV تصاویر یا ویڈیو حاصل کرکے ذمہ دار افراد کی نشاندہی کی جاسکے ۔

گر آپ کامرس کی فیلد سے تعلق رکھتے ہیں اور آپ کو جاب میں مشکل آرہی ہے یا آپ ابھی جاب کے قابل نہیں ہیں تو آپ یہ کورس ...
06/04/2019

گر آپ کامرس کی فیلد سے تعلق رکھتے ہیں اور آپ کو جاب میں مشکل آرہی ہے یا آپ ابھی جاب کے قابل نہیں ہیں تو آپ یہ کورس لازمی کریں
ہر کمپنی کو ڈگریز سے زیادہ ایکسپرٹیز کی ضرورت ہے ۔
اگر آپ کو کورس سے متعلق زیادہ معلومات چاہیں تو ہمیں کال کر سکتے ہیں یا میسج کر سکتے ہیں
QuickBooks Peachtree , Tally , Advance Excel

ایڈوانس انفارمیشن ٹیکنالوجیایڈوانس I.T کورس میں سٹوڈنٹس کو بنیادی ٹریننگ سے لے کر ایڈوانس لیول تک کمپیوٹر ٹریننگ دی جاتی...
06/04/2019

ایڈوانس انفارمیشن ٹیکنالوجی

ایڈوانس I.T کورس میں سٹوڈنٹس کو بنیادی ٹریننگ سے لے کر ایڈوانس لیول تک کمپیوٹر ٹریننگ دی جاتی ہے ۔اس کورس میں کمپیوٹر کے مختلف سافٹ ویئر اور پروگرامز پڑھائے اور ان کے ذریعے مختلف کام کرنا سیکھایا جاتا ہے اس کورس میں سٹوڈنٹس کو گارنٹی کے ساتھ اس قابل بنایا جاتا ہے کہ وہ سرکاری ،نیم سرکاری اور پرائیویٹ دفاتر ،کمپنی اور اداروں میں بطور کمپیوٹر آپریٹر ،کمپیوٹر ڈیٹا انٹری آپریٹر اور کمپیوٹر سے متعلقہ دوسرے کام بخوبی سرانجام دے سکتا ہے جن میں آفس کے اندر ہونے والے مختلف کام مثلاََ درخواست لکھنا ،فارم بھر نا،ایکسل شیٹ پر مختلف کام کرنا ،اکاؤنٹس اور ڈیٹا انٹری کے کام کرنا اس کے علاوہ کسی پراجیکٹ کی سلائیڈ کے ذریعے پریزنٹیشن دینا ،مختلف ڈاکومنٹس سکین کرنا اور ان کے پرنٹ کرنا وغیرہ شامل ہے ۔

کمپیوٹر نیٹ ورکنگ

اس کورس میں سٹوڈنٹس کو بنیادی کمپیوٹر نیٹ ورکنگ بھی سیکھائی جاتی ہے تاکہ کسی بھی کمپنی یا آفس میں جاب کرتے ہوئے سٹوڈنٹس اس قابل ہوں کہ پرنٹر کو شیئر کرسکے فولڈر شیئر کرسکے اور انٹرنیٹ اور نیٹ ورک کے چھوٹے موٹے مسائل کو حل کر سکے ۔

انگلش،اردو ٹائپنگ

اس کورس کے دوران سٹوڈنٹس کو انگلش اور اردو ٹائپنگ پر مکمل عبور حاصل کروایا جاتا ہے ۔

ای میل اینڈ ویب براؤزنگ

اس کورس میں سٹوڈنٹس کو ای میل اور ویب براؤزنگ کے متعلق تفصیل کے ساتھ پڑھایا جاتا ہے تاکہ وہ انٹر نیٹ کا صحیح طریقے سے استعمال کرتے ہوئے کمپنی یا آفس کو فائدہ دے سکے ۔

ویب ڈیزاننگ کورس کرنے کے بعد سٹوڈنٹس گارنٹی کے ساتھ ایک مکمل ویب سائٹ بنانے کے قابل ہو جا تا ہے ۔ اس کورس میں سٹوڈنٹس کو...
06/04/2019

ویب ڈیزاننگ کورس کرنے کے بعد سٹوڈنٹس گارنٹی کے ساتھ ایک مکمل ویب سائٹ بنانے کے قابل ہو جا تا ہے ۔
اس کورس میں سٹوڈنٹس کو

HTML , CSS , Java Script , Jquery, Dreamweaver اور Adobe Fireworks کی مکمل ٹریننگ دی جاتی ہے ۔
HTML/HTML 5:

کورس کے ابتدائی دنوں میں سٹوڈنٹس کو بیسک ویب ڈیزائن کا بنیادی ڈھانچہ HTMLکے ذریعہ تیار کروایا جاتا ہے ، سٹوڈنٹس کو یہ بتایا جاتا ہے کہ HTML کیا ہے یہ کیوں ضروری ہے اور اس کے ذریعے آپ کیسے ویب کا بنیادی ڈھانچہ بنا سکتے ہیں ۔
JavaScript

ویب سائٹ کے اندر مختلف طرح کی Functionality ڈالنے کے لیے جیسا کہ Drop down menus, Picture Slider اور Forms کی Validation وغیرہ کے کام لیے جاتے ہیں ۔ آج کل JavaScript میں لکھی گئی بہت ساری لائبریریز کے ذریعے ویب سائٹ کے اندر بہت زیادہ جدت لا سکتے ہیں ۔جیسا کہ Full Animation Website بنائی جاسکتی ہیں ۔Ajaxکے لوڈ میتھڈ کے ذریعے ڈیٹا بیس سے مواد کو تلاش کرنا۔
Fire Works : کے ذریعے سٹوڈنٹس کو ویب سائٹ کے Templates ڈیزائن کرنا سکھائے جاتے ہیں ۔ یہ بالکل Adobe Photo Shop کی طرح کا سافٹ ویر ہے لیکن اس کی نسبت قدرے آسان ہے ۔
Dreamweaver
:
یہ ایک ایسا سافٹ وئیر ہے جس میں HTML, Css, java script اور باقی تمام لینگوئجز کا استعمال کیا جاتا ہے اور ویب سائٹ بنائی جاتی ہے۔
ویب ہوسٹنگ : اس کورس میں سٹوڈنٹس کو ویب ہوسٹنگ کے متعلق بتایا جاتا ہے ۔ انھیں یہ بتایا جاتا ہے کہ Domain اور ہوسٹنگ کیسے خریدی جاتی ہے اور ویب سائٹ کیسے اپلوڈ کی جاتی ہے ۔

مارکیٹ میں اگر سب سے زیادہ جابز اگر کسی سکلز کی موجود ہیں تو گرافک ڈیزائنر ان میں سے ایک ہے ۔دنیا میں جیسے جیسے کاروبار ...
06/04/2019

مارکیٹ میں اگر سب سے زیادہ جابز اگر کسی سکلز کی موجود ہیں تو گرافک ڈیزائنر ان میں سے ایک ہے ۔
دنیا میں جیسے جیسے کاروبار بڑھ رہے ہیں ویسے ویسے گرافک ڈیزائنر کی جاب بڑھ رہی ہیں
اگر آپ بے روزگار ہیں یا کوئی مشکل کام کر رہے ہیں تو گرافک ڈیزائنر کا کورس کریں. دو ماہ میں آپ جاب کے قابل ہوں گے
Graphic Designing Course

Premier Graphic Designer - RegistrationEdge Systems International offers Premier Graphic Designing Training & Workshops,...
08/10/2018

Premier Graphic Designer - Registration

Edge Systems International offers Premier Graphic Designing Training & Workshops, under the supervision of Professional Graphics Designers. Grab an opportunity and enhance your Skills.

Reserve your seat now
https://goo.gl/forms/0KbWkGaN3MoMKgtv2

For more information Call or WhatsApp
0324 491 3221
0320 527 0594

Address

Lahore
54000

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Friday 09:00 - 12:00
14:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 09:00

Telephone

924235919717

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Edge Systems International College posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Edge Systems International College:

Share