06/11/2024
😭
حیدرآباد تھل میں بدبخت بیٹے کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماں کے آخری الفاظ,
"میرا بیٹا جذباتی ھے اسے وقت پر کھانا دینا اور اسے بولنا کہ میں نے اُسے معاف کر دیا ہے"
اسے لئے تو ہم کہہ رہے تھے کہ ایک ماں ستّر خداؤں سے زیادہ محبت کرتی ہے