10/06/2025
*URGENT REQUIRED*
*ضرورت برائے سیلز مین (کمپیوٹرز/لیپ ٹاپس/All in One Systems)*
▪️ *مقام:* کمپیوٹر موبائل پلازہ، حفیظ سنٹر، لاہور
بہت پرانی کمپیوٹر کمپنی کو ایک باصلاحیت اور تجربہ کار سیلز مین کی فوری ضرورت ہے جو (پرانی و نئے) کمپیوٹرز، لیپ ٹاپس اور آل-ان-ون سسٹمز کی سیلز میں مہارت رکھتا ہو۔
▪️ *شرائط:*
▪️کم از کم 2 سے 4 سال کا تجربہ
▪️سیلز، ریکوری اور کسٹمر ہینڈلنگ میں مہارت
▪️خوش اخلاق، متحرک اور ذمہ دار
▪️کمپیوٹر/آئی ٹی پراڈکٹس کا مکمل علم
▪️ *تنخواہ:*
قابلیت اور تجربے کی بنیاد پر بہترین سیلیری انٹرویو کے دوران طے کی جائے گی۔
▪️ *رابطہ کریں:*
📞 0321-4013703 / 0322-2111101
*نوٹ: صرف سنجیدہ اور تجربہ کار امیدوار فوری رابطہ کریں۔*