18/06/2026
کیا آپ ابھی بھی کاپی میں گاڑیوں کا ریکارڈ لکھ رہے ہیں؟
کیا پرانے کسٹمر واپس نہیں آتے؟
کیا اسٹاک ختم ہو جاتا ہے اور پتہ ہی نہیں چلتا؟
اب بدلیں اپنا طریقہ کار — OilShop POS کے ساتھ! 🚀
پاکستان کے 150+ آئل شاپ مالکان پہلے سے استعمال کر رہے ہیں۔
✅ 30 سیکنڈ میں انوائس — گاڑی آئی، بل بنا، واٹس ایپ پر بھیجا
✅ گاڑی کی پوری ہسٹری — نمبر پلیٹ ڈالیں، آخری آئل، مائلیج، اگلی سروس سب سامنے
✅ واٹس ایپ ریمائنڈر — کسٹمر خود یاد آتے ہیں، ہر ہفتے 15-20 گاڑیاں اضافی
✅ کھاتہ / اُدھار ٹریکنگ — کون دے گیا، کس نے نہیں دیا، سب ریکارڈ میں
✅ اسٹاک الرٹ — Shell Helix، ZIC، Total ختم ہو تو فوری نوٹیفکیشن
✅ موبائل، ٹیبلیٹ، لیپ ٹاپ — جہاں چاہیں چلائیں، کچھ انسٹال نہیں کرنا
صرف 5,000 روپے ماہانہ سے شروع — اور پہلا demo بالکل مفت!
📞 ابھی واٹس ایپ کریں: 0317-80-81-821
🌐
Streamline your oil shop operations effortlessly with OilShop POS – simple, affordable, and tailor-made for you.