Iqbal ka shaheen

05/06/2026

اللہ تعالیٰ امت مسلمہ کی حفاظت فرمائے آمین ،،،

جینا ہوسی مرنا ہوسی پپو تینوں پڑھنا ہوسی۔۔۔۔
20/05/2026

جینا ہوسی مرنا ہوسی پپو تینوں پڑھنا ہوسی۔۔۔۔

رپورٹس کے مطابق دبئی میں روس سے تعلق رکھنے والے 50 افراد نے اسلام قبول کیا ہے۔معلومات کے مطابق اس موقع پر مذہبی اور روحا...
17/05/2026

رپورٹس کے مطابق دبئی میں روس سے تعلق رکھنے والے 50 افراد نے اسلام قبول کیا ہے۔

معلومات کے مطابق اس موقع پر مذہبی اور روحانی ماحول دیکھنے میں آیا، جبکہ ویڈیوز اور تصاویر بھی سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کر رہی ہیں۔

متعدد صارفین اس واقعے پر خوشی اور نیک تمناؤں کا اظہار کر رہے ہیں

“اتنے بڑے سپورٹر ہیں عمران خان کے تو استعفیٰ دیں”
02/05/2026

“اتنے بڑے سپورٹر ہیں عمران خان کے تو استعفیٰ دیں”

01/05/2026

اتحاد ایئرویز سے پاکستانی ملازمین کی برطرفی، 48 گھنٹے میں ملک چھوڑنے کی ہدایت
ابوظہبی میں Etihad Airways نے مبینہ طور پر 15 پاکستانی ملازمین کو ملازمت سے فارغ کر دیا ہے۔
رپورٹس کے مطابق ان ملازمین کو 48 گھنٹے کے اندر متحدہ عرب امارات چھوڑنے کا حکم بھی دیا گیا۔
بتایا جا رہا ہے کہ ملازمین کو کمپنی کے روایتی ہیومن ریسورس طریقہ کار کے ذریعے باضابطہ اطلاع نہیں دی گئی، بلکہ انہیں امیگریشن آفس بلایا گیا جہاں انہیں ملک چھوڑنے کی ہدایات دی گئیں۔
اس واقعے کے بعد سوشل میڈیا اور مختلف حلقوں میں اس معاملے پر تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

الحمد اللہ! شام سے امریکی سامراج کے قدم اکھڑ گئے۔ شام کی سرزمین سے تمام امریکی فوجی دستوں کا مکمل انخلاء مکمل ہو چکا ہے ...
19/04/2026

الحمد اللہ! شام سے امریکی سامراج کے قدم اکھڑ گئے۔ شام کی سرزمین سے تمام امریکی فوجی دستوں کا مکمل انخلاء مکمل ہو چکا ہے اور اب ملک کا چپہ چپہ شامی افواج کے فولادی کنٹرول میں ہے۔ 🫡
​بڑی پیش رفت:
شامی فوج نے جدید ترک ساختہ بکتر بند گاڑیوں کے ساتھ سابقہ امریکی اڈوں (بشمول قصراک ایئر بیس) کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔ اڈوں میں داخل ہوتے ہی شامی سپاہیوں نے فخر سے اعلان کیا:
"یہ زمین صرف اس کے حقیقی مالکوں کی ہے!" 🖤
​تاریخی فتح اور مکمل خودمختاری کی طرف ایک بڑا قدم! ✌️🚩
​ 🌍🔥

آج تاریخ کا وہ ورق پلٹ گیا ہے جس نے صیہونی ریاست اسرائیل کے ایوانوں میں صفِ ماتم بچھا دی ہے۔ بحیرہ احمر (Red Sea) کے قری...
18/04/2026

آج تاریخ کا وہ ورق پلٹ گیا ہے جس نے صیہونی ریاست اسرائیل کے ایوانوں میں صفِ ماتم بچھا دی ہے۔ بحیرہ احمر (Red Sea) کے قریب واقع انتہائی تزویراتی اہمیت کی حامل "کنگ فیصل ایئر بیس" کو مکمل طور پر پاک فوج اور پاک فضائیہ کے حوالے کر دیا گیا ہے۔
​یہ کوئی معمولی فوجی نقل و حرکت نہیں ہے؛ نقشے پر اس ایئر بیس کا محل وقوع دیکھیں تو یہ اسرائیل کے حلق کی ہڈی بن چکا ہے۔ ایک ایٹمی ملک، جس نے آج تک اسرائیل کو تسلیم نہیں کیا، جس کا وزیرِ دفاع اسرائیل کو صفحہ ہستی سے مٹانے کی دھمکی دے چکا ہے، اس کا اسرائیل کی سرحدوں کے اتنے قریب ہونا بتاتا ہے کہ اب بساط پلٹ چکی ہے۔
​اسرائیل کے لیے ڈراؤنا خواب: اسرائیل کے اتنے قریب ایک ایٹمی طاقت کی موجودگی کا مطلب ہے کہ اب صیہونیوں کی ہر حرکت 'مارخور' کی براہِ راست زد میں ہے۔
​دفاعِ حرمین اور القدس یہ بیس نہ صرف سعودی عرب کے دفاع کو ناقابلِ تسخیر بنائے گی بلکہ فلسطین کی آزادی کے خواب کو ایک نئی حقیقت دے گی۔
​غیر عرب فوج کا ظہور: جدید ترین جے-10 سی (J-10C) اور ڈرون ٹیکنالوجی سے لیس پاک فضائیہ کے شاہین اب اس خطے کے نئے پاسبان ہیں۔
​📜 وہ عظیم بشارت جو آج پوری ہوتی نظر آ رہی ہے:
​آج اس موقع پر محسنِ انسانیت، اللہ کے رسول ﷺ کی وہ حدیثِ مبارکہ یاد آ رہی ہے جس میں آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا
​"جب جنگیں در جنگیں ہوں گی تو اللہ غیر عرب سے ایسی فوج اٹھائے گا جو عربوں سے اچھے سوار ہوں گے اور بہتر ہتھیار رکھتے ہوں گے۔ اللہ ان کے ذریعے دین کی مدد فرمائے گا۔" (ابن ماجہ: 4090)
​آج پاکستان کے پاس وہ "بہتر ہتھیار" (ایٹمی طاقت اور جدید میزائل) بھی ہیں اور وہ "بہترین سوار" (پاک فضائیہ کے پائلٹس) بھی، جن کا لوہا پوری دنیا مانتی ہے۔

ایرانی سپیکر نے طیارے کی سیٹوں پر شہید بچوں کی تصاویر  چسپاں کردیںایرانی سپیکر محمد باقر قالیباف شہید  بچوں کے بستے بھی ...
11/04/2026

ایرانی سپیکر نے طیارے کی سیٹوں پر شہید بچوں کی تصاویر چسپاں کردیں

ایرانی سپیکر محمد باقر قالیباف شہید بچوں کے بستے بھی اپنے ساتھ لائے ہیں

محمد باقر قالیباف نے دوران سفرمیناب سکول کے شہدا کی تصاویر ٹویٹ کردیں

میناب سکول کے شہید بچے میرے ہمسفر ہیں : ایرانی سپیکر محمد باقر قالیباف

دشمن ایرانی مسلح افواج کو کمزور نہیں کرسکتا، مجتبیٰ خامنہ ای     #
07/04/2026

دشمن ایرانی مسلح افواج کو کمزور نہیں کرسکتا، مجتبیٰ خامنہ ای

#

ایران کا ڈرون سے اسرائیلی جہاز کو کامیابی سے نشانہ بنانے کا دعویٰ
05/04/2026

ایران کا ڈرون سے اسرائیلی جہاز کو کامیابی سے نشانہ بنانے کا دعویٰ

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Iqbal ka shaheen posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Iqbal ka shaheen:

Share