Cool Breeze Refrigeration

Cool Breeze Refrigeration Services&Spare parts: Aircönditioner. Fridge. Washing machine. UPS. Geyzor.

03/11/2024
03/11/2024

جب کوئی چیز مفت ملے تو سمجھ لیں کہ آپ کو اس کی بڑی قیمت چکانی پڑے گی
نوبل انعام یافتہ ڈیسمنڈ ٹو ٹو نے ایک بار کہا تھا کہ جب مشنری افریقہ آئے تو ان کے پاس بائبل تھی اور ہمارے پاس زمین تھی
کہنے لگے کہ ہم آپ کے لیے دعا کرنے آئے ہیں ، ہم نے آنکھیں بند کر لیں جب انکھ کھلی تو ہمارے ہاتھ میں بائبل تھی اور ان کے پاس ہماری زمین تھی
اسی طرح جب سوشل نیٹ ورک سائنس آئی تو ان کے پاس فیس بک اور واٹس ایپ تھے اور ہمارے پاس آزادی اور رازداری تھی
انہوں نے کہا یہ مفت ہے ہم نے اپنی آنکھیں بند کر لیں اور جب آنکھ کھلی تو ہمارے پاس فیس بک اور واٹس ایپ تھے اور ان کے پاس ہماری آزادی اور ذاتی معلومات تھیں
جب بھی کوئی چیز مفت ہوتی ہے تو ہمیں اپنی سب سے قیمتی چیز دے کر اس کی قیمت ادا کرنی پڑتی ہے...!

Allah Akbar
27/08/2022

Allah Akbar

26/11/2020

Address

77-14-B1. Muhammad Ali Chowk Township
Lahore

Opening Hours

Monday 09:00 - 20:00
Tuesday 09:00 - 20:00
Wednesday 09:00 - 20:00
Thursday 09:00 - 20:00
Friday 09:00 - 20:00
Saturday 09:00 - 20:00
Sunday 10:00 - 17:00

Telephone

+924235115948

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cool Breeze Refrigeration posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share