13/05/2022
سیاسی و سماجی شخصیت ایڈوکیٹ ہائیکورٹ Feroze Madha کا کہنا ہے کہ دانیہ عامر کے ساتھ جو کچھ ہوا غلط ہوا
یہ نہیں ہونا چاہیے تھا مگر اب کچھ بدلا نہیں جا سکتا لیکن وہ دانیہ کے ساتھ شادی کرنے اور اسکا سہاگ بننے کو تیار ہیں
انہوں نے مزید کہا کہ ساری عمر اسکا ساتھی رہونگا اور اسکی ساری جائیداد کو سنبھالوں گا۔ اور حق مہر میں اس بار کے آلوؤں کی پیداوار کی ساری کمائ شاہ جی پہ لٹا دینے کا عزم بھی کیا ہے ۔