18/02/2026
*اللہ پاک اس رمضان المبارک کو آپ کے لیے اور آپ کے گھر والوں کے لیے رحمتوں، برکتوں اور خوشیوں کا ذریعہ بنائے۔ اللہ آپ کی تمام عبادات اور دعاؤں کو قبول فرمائے۔ رمضان کریم مبارک!"*
*خوش نصیب ہیں وہ لوگ جنہیں ایک بار پھر رمضان کی رونقیں اور سحر و افطار نصیب ہوئیں۔ اللہ ہمیں اس ماہِ مقدس کا حق ادا کرنے کی توفیق دے۔ آمین۔"*
نور موبائل دھرمپورہ
موبائل ہول سیل ڈیلر