Voice of City

Voice of City Voice of city Network is Pakistan’s multilingual digital media house Voice of city Network Pakistan's Largest Digital Media Network Voice of city

05/08/2026
الحمدللہ! ڈاکٹر معظم وحید شیخ صاحب کی مسلسل کاوشوں سے 19 اگست 2026 کو 15 سال بعد جھنگ ریلوے ٹرین بحال ہونے جا رہی ہے۔ اس...
04/08/2026

الحمدللہ! ڈاکٹر معظم وحید شیخ صاحب کی مسلسل کاوشوں سے 19 اگست 2026 کو 15 سال بعد جھنگ ریلوے ٹرین بحال ہونے جا رہی ہے۔ اس اہم پیش رفت پر وزیراعظم میاں شہباز شریف، وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف اور وزیر ریلوے حنیف عباسی صاحب کا دلی شکریہ۔

اسلام آباد: سیاسی و سماجی شخصیت شیخ فواد اکرم نے جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں منعقدہ فرسٹ پاکستان اکنامک سمٹ میں بزن...
31/07/2026

اسلام آباد: سیاسی و سماجی شخصیت شیخ فواد اکرم نے جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں منعقدہ فرسٹ پاکستان اکنامک سمٹ میں بزنس کمیونٹی کی نمائندگی کرتے ہوئے شرکت کی۔

مجھے پچھلی بار بھی سیلاب میں سکن کا ایشو بن گیا تھا اگر اس بار احمد پور سیال سیلاب آیا تو میں آپ کو نظر نہیں آؤں گا میں ...
29/07/2026

مجھے پچھلی بار بھی سیلاب میں سکن کا ایشو بن گیا تھا
اگر اس بار احمد پور سیال سیلاب آیا تو میں آپ کو نظر نہیں آؤں گا
میں پہلے بتا رہا ہوں
ن لیگی امیدوار امیر عباس خان سیال کا واضح پیغام

جھنگ میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ شہریوں کے لیے وبالِ جان بن گئی، رات کے وقت ایک گھنٹہ بجلی اور ایک گھنٹہ بند ہونے سے عوام س...
28/07/2026

جھنگ میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ شہریوں کے لیے وبالِ جان بن گئی، رات کے وقت ایک گھنٹہ بجلی اور ایک گھنٹہ بند ہونے سے عوام سکون کی نیند سے بھی محروم۔

28/07/2026

ہیڈ تریموں پر پانی کی سطح میں مسلسل کمی

Address

Garden Town Campus Pull Punjab Univeristy
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of City posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Voice of City:

Shortcuts

Share