"Waqas Net cafe"

"Waqas Net cafe" Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from "Waqas Net cafe", Internet cafe, sher shah colony raiwand Road lahore, Lahore.

پانچوں سگے بھائی پانچ گھنٹہ انتظار کرتے رہے مگر ہیلی کاپٹر ناں آیا اور پانچوں سیلاب میں بہہ گئے، ویڈیو اپ لوڈ کرنے کی ہم...
26/08/2022

پانچوں سگے بھائی پانچ گھنٹہ انتظار کرتے رہے مگر ہیلی کاپٹر ناں آیا اور پانچوں سیلاب میں بہہ گئے، ویڈیو اپ لوڈ کرنے کی ہمت نہیں ہورہی…… ہیلی کاپٹرز نواز شریف کے لیے ناشتہ لے کر جانے کے لیئے ہیں، عمران خان کی بہن کو ریسکیو کرنے کے لیے ہیں،
ہیلی کاپٹرز ائیر چیف فاتحہ خوانی کرنے اپنے دادا کی قبر پر جانے کے لیے استعمال کر سکتا ہے
ہیلی کاپٹرز آئی ایس پی آر کے گانوں کی شوٹنگ کے لیے دستیاب ہیں
ہیلی کاپٹرز پی ایس ایل کے میچز کے دوران مسلسل کئی گھنٹے فضا میں رہ کر نگرانی کرنے کے لیے ہیں۔
مگر ہمارے لیئے نہیں۔
دوبیر کوہستان میں پانچ بھائی چار ے پانچ گھنٹے سیلابی ریلوں کے بیچ پھنسے رہے۔ سوشل میڈیا پہ خبروں کے باوجود کوئی بھی ہیلی کوپٹر نہ بھیجا گیا۔۔ بھیجا بھی کیوں جاتا؟ کسی سیاست دان یا جنرل کی اولاد تھوڑی نہ تھے۔ بالآخر ان میں سے چار بھائی پانی کی بے رحم لہروں کی نذر ہوگئے۔ جبکہ ایک بھائی تلخ یادوں کے ساتھ معجزانہ طور پر محفوظ رہے۔۔۔
ظالمو! تمہیں رقص کی محفلوں سے فرصت نہیں۔۔۔ شان دار محل میں مخمل کے بستر پہ سکون کی نیند سونے والے حکمرانو! کوئی تھوڑی سی بھی انسانیت باقی ہے تم میں؟. آپ کے بیٹوں کو معمولی سی خراش آ جائے تو ایسے واویلا کیا جاتا ہے کہ جیسے قیامت برپا ہو گئی ہو؟ ذرہ تصور کریں اس گھر میں کیا گزر رہی ہوگی۔۔۔ یار الفاظ ہیں کہ ساتھ نہیں دیتے۔۔۔ اے کریم اللہ! آپ ہی ہم پہ رحم فرمائیں۔۔ ہم کمزور مزید امتحان کے قابل نہیں رہ گئے💔
ساڈی دھاڑ سنڑی نہ کہیں شاکر
اوندی ہنجھ نکلی، ہئے ہئے مچ گئی😥
نوٹ:
سیلاب زدگان کو کپڑے، جوتے روٹی اور خیمے چادریں فراہم کررہے ہیں ۔
تمام پاکستانیوں سے گزارش ہے کہہ اپنی حیثیت کے مطابق سیلاب زدگان کی مدد کریں

بنک اکاؤنٹ نمبر
HBL
0009657901338501

09657901338501

Title Muhammad Waqar

Jazzcash
03244410364
Title: Muhammad Waqar

اسکے علاوہ اگر کوئی سیلاب زدگان کو اپنے پرانے کپڑے جوتے اور چادریں بھیجوانا چاہتے ہیں تو درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں
03164200429

06/06/2014

Internet Cafe

03/04/2014
Achi BAAt... :D
03/04/2014

Achi BAAt... :D

:D :P
03/04/2014

:D :P

Lolx
03/04/2014

Lolx

Address

Sher Shah Colony Raiwand Road Lahore
Lahore
5400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when "Waqas Net cafe" posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to "Waqas Net cafe":

Share

Category