21/03/2026
✨🌙 عیدالفطر مبارک 🌙✨
تمام اہلِ وطن اور امتِ مسلمہ کو
عیدالفطر کی دلی مبارکباد
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ یہ بابرکت دن
آپ کی زندگی میں خوشیاں، رحمتیں اور برکتیں لے کر آئے،
اور آپ کو صحت، کامیابی اور سکون عطا فرمائے۔
عید کی خوشیاں ہمیشہ آپ کے ساتھ رہیں۔
آمین ثم آمین