Techno X Laptops

Techno X Laptops Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Techno X Laptops, Computer Company, Shop M-19-20 Siddiq trade center gulbarg 2, Lahore.

Pakistan's No #1 & Only Brand that provides 100 days Warranty & Hold 100% Customer Satisfaction.
✅ 100 days Warranty 💯
✅ 10000+ Happy Customers 🔥
✅ 5000+ Recommendations 💥
✅ World's Best After Sale Services💻
✅ Techno X: جہاں آپکے پیسے ضائع نہیں ہوتے

آپ کے لیے ونڈوز کی سب سے زیادہ فائدہ مند شارٹ کٹ کی کون سی ہے؟کمنٹ میں اپنا شارٹ کٹ ضرور بتائیں، چلیے دیکھتے ہیں سب سے ز...
07/09/2026

آپ کے لیے ونڈوز کی سب سے زیادہ فائدہ مند شارٹ کٹ کی کون سی ہے؟
کمنٹ میں اپنا شارٹ کٹ ضرور بتائیں، چلیے دیکھتے ہیں سب سے زیادہ لوگوں کے کام کون سی شارٹ کٹ کی آتی ہے۔

06/09/2026

AI Will Replace Tasks, Not Talent.....

لیں بھائی، ہر طرف HP، HP ہے۔🔥ماشاءاللہ! ایچ پی کے اندر بڑا زبردست اسٹاک آ گیا ہے، بہترین کنڈیشن، اسکریچ لیس اور انتہائی ...
06/09/2026

لیں بھائی، ہر طرف HP، HP ہے۔🔥

ماشاءاللہ! ایچ پی کے اندر بڑا زبردست اسٹاک آ گیا ہے، بہترین کنڈیشن، اسکریچ لیس اور انتہائی خوبصورت پیسز ہیں، بالکل ٹاپ کنڈیشن میں۔

اور اس سے بھی زبردست بات یہ ہے کہ اس پورے اسٹاک پر ہم ایک زبردست آفر دینے جا رہے ہیں۔ بس اس پوسٹ پر 1000 لائکس مکمل کروائیں، پھر ہم آفر پبلش کر دیں گے۔

تو ریڈی رہیں، کیونکہ اس بار اسٹاک بھی زبردست ہے اور آفر بھی زبردست ہونے والی ہے۔

اور ہاں، اتوار کو بھی ہماری شاپ وزٹ کر سکتے، دوپہر 2 بجے سے رات 8 بجے تک۔ جو اتوار کو وزٹ کرے گا، اس کے لیے بھی اسپیشل ڈسکاؤنٹ ہوگا، ان شاء اللہ۔

05/09/2026
تو تیار ہیں آپ لوگ گفٹس جیتنے کے لیے؟ان شاء اللہ آج شام 7 بجے ہم لائیو آئیں گے اور لائیو میں 3 خوش نصیب لوگوں کے لیے سرپ...
05/09/2026

تو تیار ہیں آپ لوگ گفٹس جیتنے کے لیے؟

ان شاء اللہ آج شام 7 بجے ہم لائیو آئیں گے اور لائیو میں 3 خوش نصیب لوگوں کے لیے سرپرائز گفٹس کا اعلان کریں گے۔

اگر آپ نے ابھی تک گیو اوے میں پارٹیسپیٹ نہیں کیا تو ابھی کر لیں۔

گیو اوے کا مکمل کرائیٹیریا کمنٹ میں مینشن اور پن کیا گیا ہے۔ کرائیٹیریا فالو کریں اور کمنٹ میں "ڈن" اور "ریڈی" لکھتے جائیں۔

ان شاء اللہ آج شام 7 بجے لائیو ملتے ہیں۔

04/09/2026

Why Your i7 Laptop Is Still Slow....

ماشاءاللہ الحمدللہ! روزانہ آرام سے ہمارے 10 سے 15 لیپ ٹاپ ڈسپیچ ہو رہے ہیں۔ یہ ہمارے کل کے آرڈرز ہیں جوکہ  ڈسپیچ ہو چکے ...
04/09/2026

ماشاءاللہ الحمدللہ! روزانہ آرام سے ہمارے 10 سے 15 لیپ ٹاپ ڈسپیچ ہو رہے ہیں۔ یہ ہمارے کل کے آرڈرز ہیں جوکہ ڈسپیچ ہو چکے ہیں اور روزانہ کی بنیاد پر اسی طرح آرڈرز جا رہے ہوتےہیں۔

ساتھ ہی ہماری اسٹوڈنٹ آفر بھی چل رہی ہے، جس پر الحمدللہ بہت زبردست رسپانس آ رہا ہے۔

خاص طور پر ان اسٹوڈنٹس کے لیے جو کم بجٹ میں اپنی اسکلز پر کام شروع کرنا چاہتے ہیں، ہم ویلیو فار منی مشینز لے کر آئے ہیں۔

اگر آپ بھی ایڈیٹنگ، فری لانسنگ یا کسی آن لائن اسکل کے لیے شروعات کرنا چاہتے ہیں، تو یہ آپ کے لیے بہترین آپرچونیٹی ہے۔

Dell Latitude 5470 & 5480
صرف 37,000 روپے سے، صاف ستھری کنڈیشن اور 100 دن کی وارنٹی کے ساتھ۔

آفر لمیٹڈ اسٹاک کے لیے ہے، اس لیے آج ہی اپنا آرڈر بک کریں۔

واٹس ایپ: 0322-4350505
ڈیلیوری آل اوور پاکستان

Techno X Laptops
M-19-20 Siddiq Trade Center, Gulberg 2, Lahore

03/09/2026

HP’s Most Premium & In-Demand Unit 🔥...
HP EliteBook 850 G7 i5-10th
• Core i5-10th Gen
• Quad core processor
• RAM: 8gb DDR4
• Storage: 256gb SSD
• Display: 14" FHD
• Backlit keyboard ⌨️
• GPU: Intel UHD Graphics
• Shared GPU: 04gb Graphic Memory۔

Location : Techno X, M-19-20 Siddiq Trade Center Gulbarg2 Lahore
𝗢𝗿𝗱𝗲𝗿 𝗡𝗼𝘄
WhatsApp: 0322 4350505

تو چلتے ہیں ہمارے اس  ویک کے گیو اوے کی طرف!جیسے آپ جانتے ہیں، ٹیکنو ایکس ہر ویک اپنی کمیونٹی کے لیے گیو اوے کرتا ہے، او...
03/09/2026

تو چلتے ہیں ہمارے اس ویک کے گیو اوے کی طرف!

جیسے آپ جانتے ہیں، ٹیکنو ایکس ہر ویک اپنی کمیونٹی کے لیے گیو اوے کرتا ہے، اور اس بار بھی ہم اپنی کمیونٹی کے لیے کچھ ایسا ہی لے کر آئے ہیں۔

پارٹیسپیٹ کرنے کے لیے آپ کو صرف تین چیزیں کرنی ہیں:

پہلی، ہماری اس پوسٹ پر ٹیکنو ایکس کے بارے میں اپنا آنیسٹ ریویو شیئر کریں اور 0 سے 1000 کے درمیان کوئی بھی ایک نمبر کمنٹ کریں۔

دوسری، ایسے 3 دوستوں کو مینشن کریں جو ابھی تک ٹیکنو ایکس کو فالو نہیں کرتے۔

اور تیسری، اس پوسٹ کو اپنی ٹائم لائن یا پروفائل پر شیئر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ ہمارے ساتھ کنیکٹ ہوں اور اس گیو اوے کا فائدہ اٹھا سکیں۔

اس کے بعد ہم لائیو آ کر تمام پارٹیسپنٹس میں سے تین خوش نصیب ونر کو چوز کریں گے۔

اور ہاں، اکثر پارٹیسپنٹ یہ کہتا ہے کہ "مجھے تو گیو اوے میں کچھ نہیں ملا"، تو ایک بات یاد رکھیں:

صرف کمنٹ کر دینا کافی نہیں ہے۔

آپ کو تینوں کریٹیریا کو پراپر طریقے سے فل فل کرنا ہوگا۔ تب ہی آپ کی پارٹیسپیشن مکمل تصور ہوگی۔

تو کیا پتا، اس ہفتے کے گیو اوے کا اگلا ونر آپ ہی ہوں!

پارٹیسپیٹ کریں، تینوں کریٹیریا مکمل کریں اور گڈ لک!

02/09/2026

Check All Laptop Specs with One Command.....

Address

Shop M-19-20 Siddiq Trade Center Gulbarg 2
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 11:00 - 22:00
Tuesday 11:00 - 22:00
Wednesday 11:00 - 22:00
Thursday 11:00 - 22:00
Friday 15:00 - 22:00
Saturday 11:00 - 22:00
Sunday 03:00 - 22:00

Telephone

+3224350505

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Techno X Laptops posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share