Information&Technology

Information&Technology we are share all pakistan of update information and technology news with my all Facebook Friend's.

30/12/2025

بینکنگ میں پروفیشنل کیریئر کی شروعات آج ہی کریں!
UBL کے ساتھ باعزت روزگار، بہترین تنخواہ اور شاندار ترقی کے مواقع حاصل کریں، ابھی اپلائی کریں۔

https://uhire.ubldigital.com/auth?mode=login

Follow us for the latest instant updates on WhatsApp. Tap to join: https://whatsapp.com/channel/0029Vb6MQra2ER6nc9cpTU2B

Grow faster with UBL. Follow us on LinkedIn for regular job updates:
https://pk.linkedin.com/company/united-bank-limited

#روزگار #نوجوان

04/02/2023

Discover how EZ-PD™ PMG1 HV MCUs can be used as a co-processor in multiprocessor systems for System and Power Management. Get an understanding of EZ-PD™ PMG1-S1 and its rich integration of high voltage circuits, analog and digital peripherals.

16/11/2022
16/11/2022

Hi interesting ..!!
🆗✅👋🏆Thanks so much all participant and audience ..!!
✍✍.If you know more about Computer related information then Follow us..!!

10/11/2022
10/11/2022

بتذاكر شهادة CCNA وعاوز تتطبق اللى تعلمته

يبقى لازم تبدا تشتغل على برنامج packet tracer

فى الفيديو ده هنوضح ليك فائدة البرنامج وازاى تحصل على البرنامج

لينك الفيديو : https://bit.ly/3EknEl2

ومن هنا تقدر تتابع شرح بالعربي لشهادة CCNA 200-301

لينك الشرح : https://bit.ly/3mBa6c9

ٹیلی گرام میں نئے فیچر کا اضافہفائل فوٹوموبائل چیٹ ایپلی کیشن ٹیلی گرام نے گروپ ویڈیو کالنگ کا نیافیچر متعارف کروایا ہے۔...
06/08/2021

ٹیلی گرام میں نئے فیچر کا اضافہ

فائل فوٹوموبائل چیٹ ایپلی کیشن ٹیلی گرام نے گروپ ویڈیو کالنگ کا نیافیچر متعارف کروایا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق نئے فیچر سے اب ٹیلی گرام استعمال کرنے والے افراد بیک وقت 30 افراد پر مشتمل براہ راست شریک ہو کر گفتگو کر سکیں گے اور ساتھ ہی 970 دیگر افراد اس ویڈیو کال میں بطور ناظرین شرکت کرسکیں گے۔کمپنی کا کہنا ہے کہ جون میں ویڈیو کالنگ فیچر لانچ کرنے کے بعد ان کی زیادہ سے زیادہ افراد کو گروپ ویڈیو کال میں شریک کرنے کی کوشش تھی تاکہ صارفین ریزولوشن پر ویڈیو دیکھ سکیں جس کی تعداد مستقبل کی اپ گریڈ پالیسی میں بڑھائی جائے گی۔کمپنی کا مزید کہنا تھا کہ صارفین اب اپنے بھیجے گئے پیغامات کو ایک دن کے بجائے ایک ماہ یا ایک ہفتے کے بعد آٹو ڈیلیٹ کرنے کا آپشن بھی استعمال کرسکتے ہیں۔

چائلڈ پورنو گرافی پر آپ کا فون خود آپ کی شکايت کرے گا'ايپل‘ نے کہا ہے کہ ايک نئی ٹيکنالوجی کی مدد سے آئی فون اور آئی پيڈ...
06/08/2021

چائلڈ پورنو گرافی پر آپ کا فون خود آپ کی شکايت کرے گا

'ايپل‘ نے کہا ہے کہ ايک نئی ٹيکنالوجی کی مدد سے آئی فون اور آئی پيڈ خود کار طريقے سے چيک کيے جائيں گے اور اگر ان ميں بچوں کے ساتھ جنسی حرکات و تعلقات سے متعلق مواد برآمد ہوا، تو ان کے بارے ميں حکام کو اطلاع دی جائے گی۔ پرائيويسی حقوق کے ليے سرگرم کارکنان نے البتہ اس پر تحفظات کا اظہار کيا ہے۔ ٹيکنالوجی کام کيسے کرے گی؟ بچوں کے تحفظ کے ليے کام کرنے والی تنظيموں نے نابالغوں کے ساتھ جنسی عوامل پر مبنی تصاوير وغيرہ کا ايک ڈيٹا بيس تشکيل ديا ہے، جس کا عنوان (CSAM) ہے۔ ايپل کی مصنوعات پر سافٹ ويئر خود کار طريقے سے صارف کی موبائل ڈيوائس کا جائزہ لے گا اور اگر CSAM کے ڈيٹا بيس پر موجود کچھ مواد ملا، تو اس کا نوٹس ليا جائے گا۔ جيسے ہی صارف کی موبائل ڈيوائس متنازعہ مواد کو کلاؤڈ پر محفوظ کرے گی، خود کار ٹيکنالوجی متحرک ہو جائے گی۔ چائلڈ پورنوگرافی کابہت بڑا پلیٹ فارم بےنقاب: بندش، گرفتاریاں پاکستان: دیہی علاقوں میں چائلڈ پورنوگرافی کا رجحان چائلڈ پورنوگرافی: ’مجرم بن کر مجرم پکڑنے‘ کا نیا قانون ايپل نے وضاحت کی ہے کہ متنازعہ مواد کی شناخت کا يہ کام 'کرپٹو گرافک ٹيکنالوجی‘ کی مدد سے کيا جائے گا۔ بچوں کے حوالے سے متنازعہ مواد ملنے کی صورت ميں کمپنی کو اس مواد تک رسائی حاصل نہيں ہو گی بلکہ 'نيشنل سينٹر فار مسنگ اينڈ ايکسپلوئٹڈ چلڈرن‘ نامی محکمے کو اطلاع دی جائے گی۔ يہ ادارہ پوليس کے ساتھ کام کرتا ہے۔ ڈيجيٹل رائٹس گروپوں کے تحفظات ڈيجيٹل حقوق کے ليے سرگرم تنظيموں نے اس پيش رفت پر تحفظات کا اظہار کيا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ يہ ٹيکنالوجی متعارف کرانے سے سافٹ ويئر ميں ايک نقص پيدا ہو سکتا ہے، جو 'پيچھے کے دروازے‘ کی مانند ہو گا۔ حکومتيں اور مختلف گروپس اس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے، لوگوں کے ذاتی ڈيٹا تک رسائی حاصل کر سکتے ہيں۔ ڈيجيٹل رائٹس گروپ 'اليکٹرانک فرنٹيئر فاؤنڈيشن‘ سے وابستہ انڈيا مککينی اور ايريکا پورٹ نوئے کے مطابق ايپل کے اس اقدام سے حکومتی ايجنسياں تو خوش ہوں گی ليکن ايسے صارفين کے ليے يہ بری خبر ہے، جو سالہا سال سے بہتر پرائيويسی کی وجہ سے ايپل کی مصنوعات کے ساتھ جڑے رہے ہيں۔ ویڈیو دیکھیے 01:16 جرمنی میں ہزاروں بچے پادریوں کی ہوس کا شکار بھیجیے Facebook Twitter Whatsapp Web EMail Facebook Messenger Web reddit پیرما لنک https://p.dw.com/p/34njn جرمنی میں ہزاروں بچے پادریوں کی ہوس کا شکار ايپل کی نئی ٹيکنالوجی کا پس منظر ايپل کا يہ نیا اميج مانيٹرنگ فيچر ان کئی ٹولز ميں شامل ہے جو کمپنی آئندہ دنوں ميں متعارف کرانے جا رہی ہے۔ ايپل نے اپنی ايک آن لائن پوسٹ ميں لکھا ہے کہ اس ٹيکنالوجی سے کمپنی بچوں کو ايسے افراد کی پہنچ سے دور رکھنا چاہتی ہے، جو کميونيکيشن ٹولز بروئے کار لاتے ہوئے بچوں کو غلط مقاصد کے ليے اپنے چنگل ميں پھنسا سکتے ہيں۔ ايپل نے مزيد کہا ہے کہ ميسيجنگ ايپس اور ديگر ايپليکيشنز اب مشين لرننگ کے ذريعے بچوں اور والدين کو متنازعہ مواد کے بارے ميں آگاہ کريں گی۔ اگر سرچ کے نتائج ميں بچوں کے حوالے سے متنازعہ تصاوير وغيرہ سامنے آئيں، تو موبائل ڈيوائس خود ايسے مواد کو دھندلا کر کے پيش کريں گی اور متعلقہ حکام کو آگاہ کيا جائے گا۔ مزيد يہ کہ ايپل کا اسسٹنٹ سافٹ ويئر 'سری‘ بھی مدد کرے گا۔ جب صارفين کسی ممنوعہ مواد کو سرچ کرنے کی کوشش کريں گے، تو سری متحرک ہو کر اس عمل کو روکے گا۔ يہ فيچر ايپل کے نئے کمپيوٹرز ميں بھی متعارف کرایا گیا ہے۔ چائلڈ پورنو گرافی کتنا بڑا مسئلہ امريکی محکمہ انصاف چائلڈ پورنوگرافی کو بچوں کا جنسی استحصال قرار ديتا ہے۔ بچوں کی نازيبہ تصاوير و ويڈيوز بنانا، انہيں ديگر افراد کے ساتھ بانٹنا، ديکھنا اور محفوظز کرنا، دنيا کے بيشتر ممالک ميں سنگين جرائم ميں شامل ہوتے ہيں۔ امريکی 'نيشنل سينٹر فار مسنگ اينڈ ايکسپلوئٹڈ چلڈرن‘ سالانہ بنيادوں پر پچيس ملين تصاوير و ويڈيوز کا جائزہ ليتا ہے، جن کا تعلق چائلڈ پورنوگرافی سے ہوتا ہے۔ يعنی ہر ہفتہ لگ بھگ 480,769 کا معائنہ کيا جاتا ہے۔ اسٹيسٹا کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق چائلڈ پورنوگرافی سے متعلق مواد ميں ہالينڈ سب سے نماياں ملک ہے، جہاں مجموعی تعداد کی باون فيصد ويب سائٹس پائی جاتی ہيں۔ ویڈیو دیکھیے 02:08 ڈارک نیٹ، جہاں جرائم پیشہ افراد چائلڈ پورن فروخت کرتے ہیں بھیجیے Facebook Twitter Whatsapp Web EMail Facebook Messenger Web reddit پیرما لنک https://p.dw.com/p/32qUU ڈارک نیٹ، جہاں جرائم پیشہ افراد چائلڈ پورن فروخت کرتے ہیں ع س / ع آ (اے ايف پی)

خوشخبری؛ گوگل نے اپنے صارفین کےلئے آسانی کردیگوگل نے صارفین کےلئے تھرڈ پارٹی سائن ان کو مزید آسان بنا دیا ہے۔بین الاقوا...
06/08/2021

خوشخبری؛ گوگل نے اپنے صارفین کےلئے آسانی کردی

گوگل نے صارفین کےلئے تھرڈ پارٹی سائن ان کو مزید آسان بنا دیا ہے۔بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق کچھ صارفین کے لیے تھرڈ پارٹی ایپلی کیشن میں سائن ان کا طریقہ کار زیادہ مشکل بن جاتا ہے لیکن اب گوگل نے اپنے صارفین کی اس پیچیدہ مشکل کو مزید سہل بنا دیا ہے۔ٹیکنالوجی ویب سائٹ نائن ٹو فائیو گوگل میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق گوگل نے اس طریقہ کار میں مزید بہتری کرکے سائن ان کے تجربے کو نہایت آسان کردیا ہے۔ ٹیکنالوجی جائنٹ نے ‘گوگل آئڈینٹیٹی سروسز” کے نام سے متعارف کرانے والے اپنے ماڈیول میں ” ون ٹیپ آتھینٹی کیشن ” کا اضافہ کردیا ہے، جس کی بدولت تھرڈ پارٹ ایپلی کیشن میں سائن ان کا طریقہ بہت آسان ہوگیا ہے۔یہ نیا طریقہ براہ راست موجودہ ویب سائٹس پر کام کرے گا اور استعمال کنندہ علحیدہ سے سائن ان پیچ پر ری ڈائریکٹ( منتقل) نہیں ہوگا۔ اس نئے فیچر کا مقصد استعمال کنندگان کے برائوزنگ کے تجربے کو کسی مشکل کے بنا رواں بنانا ہے۔رپورٹ کے مطابق یہ فیچر اینڈروئیڈ فون صارفین کے لیے بھی دست یاب ہوگا اور اینڈروئیڈ صارفین کے موبائل پر “ون ٹیپ پرومپٹ” ظاہر ہوگا، جب کہ ڈیسک ٹاپ صارفین اسے سیدھی طرف اوپر دیکھ سکیں گے۔یہ فیچر نئے سائن اپ ہونے والے صارفین اور پرانے لاگ ان ہونے والے صارفین دونوں کے لیے کام کرے گا۔ رپورٹ کے مطابق استعمال کنندہ اس ویب سائٹ پر نیچے کی طرف اپنا نام، ای میل ایڈریس اور پروفائل تصویر بھی دیکھ سکیں گے۔گوگل کے مطابق سوشل نیوز ویب سائٹس reddit پہلے ہی اس نئے فیچر کو کام یابی سے استعمال کر رہی ہے۔ اور اس کے بدولت نئے یوزرز کے سائن اپ اور پرانے یوزرز کے دوبارہ سائن کرنے کی شرح میں اضافہ ہوا ہے۔ Adsense 300×250

Address

Hafizabad
Lahore

Telephone

+923416564755

Website

http://www.Technology-X.com/

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Information&Technology posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share