28/04/2026
*اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ*🤝
24.06.2026 کو KPK گرینڈ کنوینشن 26.04.2026 کیلئے
`ٹیلی کام ریٹیلرز ایسوسی ایشن لاہور`
کے وفد کی بطور *مہمان خصوصی* پشاور روانگی ۔
*گرینڈ کنوینشن ٹیلی کام ریٹیلرز ایسوسی ایشن پشاور*
کیلئے لاہور بھر کی یونینز نے بھرپور شرکت کی جس میں نمائندگی شامل ہے 👇
قینچی یونین
یادگار یونین
سبزہ زار یونین
گلشن راوی یونین
شالیمار یونین
رائیونڈ یونین
ٹاؤن شپ یونین
گلبرگ یونین
کے عہدیداران نے پرجوش شرکت کی۔
*ٹیلی کام ریٹیلرز ایسوسی ایشن لاہور* اپنے ان تمام عہدیداران کو خراج تحسین پیش کرتا ہے جنہوں نے اپنے معاملات زندگی ترک کر کے ہمشہ کی طرح `ریٹیلرز کی فلاح و بہبود کے جذبہ سے سرشار اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے ہمشہ اپنا اہم کردار ادا کرتے آئے ہیں۔`
*ٹیلی کام ریٹیلرز ایسوسی ایشن لاہور*
محترم ابرار خان صاحب کا بے حد مشکور ہے جنہوں نے تین روزہ قیام کے دوران محبت و اخلاص کے ساتھ ہر چند مہمان نوازی کی اعلی مثال قائم کی۔
*علاؤہ ازیں پشاور کی تمام یونین ایگزیکٹو و ریٹیلر بھائیوں کا لاہور ٹیم کی پشاور کنونشن میں شرکت پر پرجوش استقبال انتہائی قابل ستائش اور قابل قدر تھا*
`یہی وہ محبت تھی جو لاہور سے پشاور لاہور ٹیلی کام ٹیم کو بغیر کسی چیز کی پرواہ کیے کھینچ لائی`
لاہور ٹیلی کام بہترین اور کامیاب کنونشن انعقاد KPK کے تمام عہدیداران کو مبارکباد پیش کرتا ہے🥳🤩👏`
*مزید برآں پشاور کے ہر دوست کا فرداً فرداً شکریہ* 🌹🌻🌹🌻
*بے پناہ اور بے لوث محبتوں اور چاہتوں کا قرض تادمِ آخر باقی رہے گا*
کے پی کے ٹائیگرز زندہ باد❤️❤️
*منجانب*
*صدر و کابینہ*
*ٹیلی کام ریٹیلرز ایسوسی ایشن لاہور*