08/08/2026
پاکستان پوسٹ آرڈرز کی مینوئل پراسیسنگ کو الوداع کہیں 🚀
اگر آپ روزانہ درجنوں، سینکڑوں یا ہزاروں Pakistan Post VPL Orders مینیج کرتے ہیں، تو آپ جانتے ہیں کہ ہاتھ سے VPL نمبر لکھنا، منی آرڈر فارم بھرنا، شپنگ چارجز کیلکولیٹ کرنا، لوڈ شیٹس اور دیگر پرنٹس تیار کرنا کتنا وقت طلب اور غلطیوں کا باعث بن سکتا ہے۔
ہمارا سافٹ ویئر ان تمام مراحل کو Automate کرتا ہے۔
✅ ایک کلک میں ہزاروں آرڈرز پروسیس کریں
✅ VPL نمبرز کی خودکار مینجمنٹ
✅ منی آرڈر فارم خودکار طور پر Fill اور Print
✅ VPL Sheets، آرڈر سلپس اور تمام ضروری پرنٹس ایک ساتھ
✅ ویٹ اور شپنگ چارجز کی خودکار Calculation
✅ کم وقت، کم غلطیاں، زیادہ Productivity
اس ویڈیو میں دیکھیں کہ کس طرح ایک جدید آٹومیشن سلوشن آپ کے پاکستان پوسٹ آرڈر پروسیس کو تیز، منظم اور پروفیشنل بنا سکتا ہے۔
اگر آپ اپنے موجودہ ورک فلو کو بہتر بنانا چاہتے ہیں تو کمنٹ کریں یا ڈائریکٹ میسج کریں۔