Sabir Electronics

Sabir Electronics We are selling Electronics
Vacuum Flask
Blender Juicer
Hot Pot
each and everything

05/07/2026
19/06/2026

بھارت کا شرمناک رویہ افغان ٹیم کو رکشوں اور موٹرسائیکلوں پر گراؤنڈ پہنچایا
بھارت میں افغانستان کرکٹ ٹیم کے ساتھ جو ہوا وہ کرکٹ کی تاریخ میں پہلے کبھی نہیں ہوا دوسرے ون ڈے میچ کے دن ٹیم کو لے جانے والی بس نہیں آئی اور آخرکار ہوٹل انتظامیہ نے رکشوں اور موٹرسائیکلوں پر افغان ٹیم کو گراؤنڈ پہنچایا اور میچ کے بعد بھارتی ٹیم کی بس فوری آئی لیکن افغانستان کو ایک گھنٹہ گراؤنڈ میں انتظار کرنا پڑا بھارتی میڈیا کا بہانہ بس خراب تھی لیکن سوال یہ ہے اگر ایک ہی بس تھی تو بھارتی ٹیم کو کیسے لے گئی یہ پہلی بار بھی نہیں ٹی20 ورلڈ کپ میں بھی افغان ٹیم کو ائیرپورٹ پر پانچ گھنٹے بس کا انتظار کرنا پڑا تھا یہ اتفاق نہیں یہ جان بوجھ کر کی گئی بے عزتی ہے افغانستان کرکٹ بورڈ نے رابطہ کیا دو دن گزر گئے بھارتی بورڈ نے جواب تک نہیں دیا

Address

Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sabir Electronics posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share