𝙎𝙤𝙘𝙞𝙖𝙡 𝙒𝙤𝙧𝙆 𝙗𝙮 𝙒𝙤𝙧𝘿𝙨

  • Home
  • Pakistan
  • Lahore
  • 𝙎𝙤𝙘𝙞𝙖𝙡 𝙒𝙤𝙧𝙆 𝙗𝙮 𝙒𝙤𝙧𝘿𝙨

𝙎𝙤𝙘𝙞𝙖𝙡 𝙒𝙤𝙧𝙆 𝙗𝙮 𝙒𝙤𝙧𝘿𝙨 Atia khn

05/03/2024

خضر نےموسی سے کہا۔ ھذا فراق بینی و بینک۔ (بس یہاں سےمیری اورتمہاری راہیں الگ ہیں) پھر وہ دونوں  کبھی نہیں ملے۔ تلخ دنوں ...
07/10/2023

خضر نےموسی سے کہا۔
ھذا فراق بینی و بینک۔

(بس یہاں سےمیری اورتمہاری راہیں الگ ہیں)

پھر وہ دونوں کبھی نہیں ملے۔

تلخ دنوں کی جھلکیوسنو!
تم سے بھی آج یہی کہناہے۔

ھذا فراق بینی و بینک//

اب ہم کبھی نہیں ملیں گے🔥
.

05/10/2023
  ...  ...
01/10/2023

... ...

*Goodbye September, Hello October may this month filled us with Happiness, laughter,love and our heart truly desires*🫠💞🌸...
30/09/2023

*Goodbye September, Hello October may this month filled us with Happiness, laughter,love and our heart truly desires*🫠💞🌸😇

..... ...... .....

29/09/2023

Yap 😌

29/09/2023

عید منانے کے چکروں میں نماز کو نہ بھول جانا...

شہزادیوں یہاں اذان ہو رہی ہو اور آپ باہر سجنے والے بازاروں میں زینت دِکھا رہی ہوں

کیسی عید ہے نہ جس کے نام مناتے اُسی کی ہی نہیں مانتے...

29/09/2023

Say MashaAllah ❤️

26/09/2023

مٹی کے ہی لوگ مٹی کر جاتے ہیں
خوابوں کی کرچیاں کر جاتے ہیں
اُوروں کے در جا کر تمہیں گِرا جاتے
ہیں
¤عطیہ رائٹس¤

26/09/2023

سُنو شہزادیوں یہاں سب باتوں سے تمہیں اپنا بنائیں گے.اور پھر تمہیں رُسوا کر کے چلے جائیں گے...تھام کر رکھنا تم خود کو یہاں تمہیں تھامنے والا نہ ہو گا..
¤عطیہ رائٹس¤

اگر زندگی میں کچھ کرنا چاہتی ہیں...کوئی مقام بنانا چاہتی ہیں...تو پھر اس آیت کو تھام لیں...ہر اس آواز پر اپنے کانوں کو ب...
26/09/2023

اگر زندگی میں کچھ کرنا چاہتی ہیں...
کوئی مقام بنانا چاہتی ہیں...
تو پھر اس آیت کو تھام لیں...
ہر اس آواز پر اپنے کانوں کو بند کر لیں جو آپ کے راہ کی رکاوٹ بنے...
خاموشی سے چلتی جائیں...
آگے بڑھتی جائیں...

*یہاں تک کے لوگوں کی آوازیں آپ کی کامیابیوں کی گونج سے دب جائیں!*

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝙎𝙤𝙘𝙞𝙖𝙡 𝙒𝙤𝙧𝙆 𝙗𝙮 𝙒𝙤𝙧𝘿𝙨 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share