10/07/2022
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
میری طرف سے آپ کو آپکے اہل خانہ کو اور آپکے دوست احباب کو دل کی گہرائیوں سے "عید مبارک" ۔
اللہ کرے یہ عید آپکے لئے ڈھیر ساری خوشیاں لے کر آئے اور اللہ تعالیٰ آپکے دل کی ہر خواہش پوری کرے۔
اللہ تعایٰ سےدعا ہے کہ یہ عید ہم سب کے لیۓ رحمت کا، مغفرت کا اور ہدایت کا ذریعہ بنے۔
آمین یا رب العالمین