Naveed live promotions

Naveed live promotions My name is Naveed Ahmad
my page name is Naveed live promotions
and my YouTube channel

03/01/2025

Deen aor dunya mein kya farq hai? |

15/01/2024
22/08/2023

پھر کہتے ہیں مولویوں کو اکانومی کا کچھ پتہ ہیں نہیں یہ صرف سال 2022 کی رپورٹ کا تھوڑا سا حصہ ہے۔
مولانا صاحب نے کمال کردیا جو کام وزیروں مشیروں کا ہے وہ کام مولانا نے بتایا دیاواہ کمال کردیا حاجی عبدالحبیب صاحب نے۔۔جبکہ یہ حاجی صاحب ایک غیر سیاسی تحریک دعوتِ اسلامی سے وابستہ ہیں۔۔مگر محبت ہے پاکستان اور پاکستانیوں سے اسی لئے اپنے حصے کا چراغ جلایا ہے احساس دلایا ہے کہ پاکستانی مصنوعات استعمال کی جائیں۔🌹🌹🌹

07/06/2023

سو جائو

07/06/2023

اجتماعی دعا کی ضرورت ہے
یا رب اس ملک کو غداروں ، چوروں ، ڈکیتوں ,جھوٹوں فراڈیوں اور رشوت خوروں سے پاک کر دے
آمین

میں نے ایک خاتون سے پوچھا کہ کیا آپ کو مردوں کے برابر حقوق ملنے چاہیںتو اس نے ایک حیران کن جواب دیااس نے کہا کہمجھے براب...
07/06/2023

میں نے ایک خاتون سے پوچھا کہ کیا آپ کو مردوں کے برابر حقوق ملنے چاہیں
تو اس نے ایک حیران کن جواب دیا
اس نے کہا کہ
مجھے برابر کے حقوق نہیں چاہئیں🧕

میں نے تفصیل چاہی تو اس نے کچھ یوں بیان کیا
میرا جائیداد میں
باپ کی طرف سے حصہ ہے
بھائی کی طرف سے حصہ ہے
بیٹے کی طرف سے حصہ ہے
خاوند کی طرف سے حصہ ہے
جب میں مردوں کے برابر آجاوں گی تو میں ان حقوق سے محروم ہو جاوں گی
میں کسی جگہ جاب کرتی ہوں تو مجھے جاب میں سہولت دی جاتی ہے
برابر کے حقوق میں میرا نقصان زیادہ ہے
بنک ہسپتال مارکیٹ ہر جگہ لیڈیز فرسٹ کہ اصول پر مجھے رلیف مل جاتا ہے
میں ابو سے ملنے جاؤں تو وہ کھڑے ہو کر ملتے ہیں اور بھائی کو بیٹھے بیٹھے سلام کر لیتے ہیں
ہم شہر سے باہر کہیں جائیں تو مین نے اور بیٹی نے اپنا اپنا ہینڈ بیگ پکڑنا ہوتا ہے، اور بس، باقی سامان بیٹے جانیں اور انکے پاپا۔
ایک بار راستے میں گاڑی رک گئی تھی، تو مجھے سٹیرنگ تھما کر بیٹے اور میاں نے دھکا لگایا، برابر کے حقوق ہوتے تو مجھے بھی دھکا لگانا پڑتا
سبھی بڑے اور بھاری کام خود بخود مردوں پر جا پڑتے ہیں
مجھے کبھی بل ادا کرنے نہیں جانا پڑتا، کبھی پینٹ والے کے پیچھے نہیں دوڑنا پڑتا، کبھی الیکٹریشن کے ساتھ دماغ کھپائی نہیں کرنی پڑتی،
کمانے کی ذمہ داری کبھی میری نہیں رہی، میاں نے کمانے کیلیئے نکلنا ہی نکلنا ہے
میں کبھی بھی کہہ دوں آج کچھ نہیں پکایا، گرمی لگ رہی تھی، یا موڈ نہیں تھا تو بازار سے کھانا آ جاتا یے، کوئی زبردستی نہیں ہے،،، لیکن انکو کام سے چھٹی نہیں ہے
مین انکے کپڑے جوتے بنا بتاۂے کسی کو اٹھوا سکتی ہوں، وہ ایسا نہیں کر سکتے
میاں کی انکم پر مجھے حق حاصل ہے، میری انکم پر صرف میرا
میرا لباس ان سے مہنگا ہوتا ہے، میرے جوتے کپڑون کی تعداد ان سے زیادہ ہوتی ہے،
ایسے بے شمار فایدے مجھے حاصل ہیں،
میں برابر کے حقوق لیکر گھاٹے کا سودا کروں گی؟؟؟
اتنی پاگل لگتی ہوں کیا؟؟؟...
لبرلز کو دلائل سے سمجھانے کی ادنیٰ کاوش۔ #کاپی

11/02/2023

معاہدہ لوزان

08/02/2023

دب کر مر جانے سے پناہ کی #دعا
#زلزال


Address

Mohala Jughian Alfa Near Dha Phase 8 Air Avenue Lahore
Lahore

Telephone

+923214824036

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naveed live promotions posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Naveed live promotions:

Share