Real Scales

Real Scales ہر قسم کے الیکٹرونک ویئنگ سکیل
پرائس کمپیوٹنگ • انڈسٹریل • کچن سکیل
مناسب قیمت | معیاری کوالٹی
| لاہور ، پاکستان |
0322-7355035 | Call/WhatsApp

ریئل سکیلز پر ہر قسم کے الیکٹرونک سکیل کی مکمل ورائٹی دستیاب ہے۔ انتہائی مناسب قیمت، اعلی معیار اور بہترین کوالٹی کو برقرار رکھنا ہماری پہلی ترجیح ہے۔ اس کے علاوہ ہر قسم کے سکیل کی رپیئرنگ کا کام تسلی بخش کیا جاتا ہے ۔ہوم ڈلیوری کی سہولت بھی موجود ہے ۔

"وزن صرف چیزوں کا نہیں ہوتا…کچھ وزن محنت کا بھی ہوتا ہے ⚖️اور ہم جانتے ہیں… اصل قیمت کس کی ہے۔ "                        ...
01/05/2026

"وزن صرف چیزوں کا نہیں ہوتا…
کچھ وزن محنت کا بھی ہوتا ہے ⚖️
اور ہم جانتے ہیں… اصل قیمت کس کی ہے۔
"

24/12/2025

کتنا آسان ہو جاۓ اگر رئیل میں ٹیوب پریس کریں اور پراڈکٹ بن جاۓ 😍😍
آپ بھی دیکھیے اور اے آئ ٹیکنالوجی کا مزہ لیجیے ❤️

23/12/2025

“خواب جب نیت سے جُڑ جائیں تو راستے خود بن جاتے ہیں۔
یہ صرف نام نہیں، ایک وژن ہے — REAL SCALES.” ✨

سوچنے کی بات ۔۔۔۔۔
10/12/2025

سوچنے کی بات ۔۔۔۔۔

14/11/2025

“ہینگنگ اسکیل ایسا ساتھی ہے جو جیب میں بھی آ جائے
اور ہر جگہ آپ کو صحیح وزن دکھائے…
سبزی ہو، فروٹ ہو یا پولٹری — وزن اب خود چیک کریں، فوراً!”



13/11/2025

"اللہ تعالیٰ کے ہاں ترازو میں وزن صرف نیت کا ہوتا ہے، عمل کا نہیں۔
نیت خالص ہو تو تول اور عمل خود بخود درست ہو جاتا ہے۔ ⚖️✨"

وزن کی پیمائش صرف چند نمبروں کا نام نہیں ہے بلکہ یہ آپ پر کسٹمر کے اعتماد کا نام ہےاپنے الیکٹرونک سکیلز کی پیمائش کو گاہ...
11/11/2025

وزن کی پیمائش صرف چند نمبروں کا نام نہیں ہے بلکہ یہ آپ پر کسٹمر کے اعتماد کا نام ہے
اپنے الیکٹرونک سکیلز کی پیمائش کو گاہے بگاہے چیک کرتے رہا کریں کسی بھی مسئلے کی صورت میں پریشان ہونے کی بجائے ریئل سکیلز کے نمبرز پر رابطہ کریں

03227355035


10/11/2025

دیکھیے کیسے ایک ایک حرف مل کر بناتا ہے چمکتا دمکتا رئیل سکیلز 💕
جیسے آپ سب مل کر بناتے ہیں رئیل سکیلز کو سکیل کی دنیا کا سب سے زیادہ قابلِ بھروسہ ادارہ ❤️

Address

Khokhar Town Bund Road Lahore
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 09:00 - 20:00
Tuesday 09:00 - 20:00
Wednesday 09:00 - 20:00
Thursday 09:00 - 20:00
Friday 09:00 - 20:00
Saturday 09:00 - 20:00

Telephone

+923227355035

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Real Scales posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Real Scales:

Share