Tameer-E-Nou Hafeez Centre

Tameer-E-Nou Hafeez Centre Our mission is to Rehabilitate our Largest Mobile & IT Plaza. Come and join our hands to Rebuild this business community.

06/05/2023

معزز تاجران۔
السلام و علیکم۔

الحمد للہ خدمت گروپ یونین باقی فلوروں کی بحالی کے بعد اب چوتھا فلور کی بحالی کیلئے دن رات کوشاں ہے۔

ہمارا کام ہی ہمارے منشور *"وعدوں سے تکمیل تک کا سفر"* کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ انشاء اللہ عنقریب چوتھا فلور کی تکمیل کا تمام کام مکمل ہو جائے گا۔

*الحمد للہ تاجروں کیلئے ایک بڑی خوشخبری* یہ بھی ہے کہ مزید ایک اور لفٹ کی بحالی کا کام شروع ہو چکا ہے اور خدمت گروپ یونین کی جانب سے اپنے تاجر بھائیوں کی سہولت کیلئے عنقریب مزید ایک اور لفٹ کا افتتاح کیا جائے گا۔ انشا ء اللہ

ہم اپنے رب کے مشکور ہیں کہ اس کے فضل سے ہمیں یہ شرف حاصل ہے کہ ہم تاجروں کی سہولت کیلئے ہر دم مصروف عمل رہیں گے۔ اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔ آمین

*منجانب: خدمت گروپ یونین حفیظ سنٹر*

28/09/2022
10/09/2022

معزز تاجران۔
السلام وعلیکم

الحمدُللہ پلازہ کی بحالی کا کام زور و شور سے جاری و ساری ہے اور بالخصوص تھرڈ فلور کا کام اپنے آخری مراحل کی منزلیں تیزی سے طے کر رہا ہے۔

شُکرالحمدللہ آپ بھائیوں کے تعاون اور دعاؤں سے گارڈرز کی تنصیب اور سٹیل فکسنگ کے بعد دیواروں کی تعمیر و پلستر، شٹر لگانے کا کام، گلیوں میں ٹائل فکسنگ و ڈسٹمپر اور گلیوں میں لائٹنگ کا کام زور و شور سے جاری و ساری ہے،

*ابھی تک جن تاجر حضرات نے اپنی شاپ کا فنڈ جمع نہیں کروایا وہ جلد از جلد اپنی شاپ کا فنڈ جمع کروائیں،*

انشاء اللہ خدمت گروپ یونین اپنے مشن میں ثابت قدم رہے گی اور پلازہ کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھے گی۔ شکریہ

*منجانب: انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ خدمت گروپ یونین حفیظ سنٹر*

Address

5th Floor, Hafeez Centre, Gulberg III
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 11:00 - 20:00
Tuesday 11:00 - 20:00
Wednesday 11:00 - 20:00
Thursday 11:00 - 20:00
Friday 11:00 - 20:00

Telephone

+923219489214

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tameer-E-Nou Hafeez Centre posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tameer-E-Nou Hafeez Centre:

Share