A PLUS Mobile SHOP

A PLUS Mobile SHOP every kind of mobile and mobile accessories are available here...

Available smartphones.
13/06/2020

Available smartphones.

14/01/2019

... ؟

آج کل ہم سبھی کے پاس مہنگے موبائل فون ہیں! اگر آپ کا موبائل فون گم ہو جاتا ہے تو آپ اسے واپس کیسے حاصل کر سکتے ہیں .. ؟؟

اس بارے میں آپ کو بہتر طریقہ کار ذیل میں بتایا جارہا ہے !

اگر آپ کے موبائل کا آئی. ایم. ای. آئی. (انٹرنیشنل موبائل ایکویپمینٹ آئیڈنٹی) نمبر ہوتا ہے. اس کے ذریعے آپ دنیا کے کسی بھی علاقے میں موبائل ٹریک کرسکتے ہیں.

یہ کیسے کام کرتا ہے!

1 - اپنے فون سے اسٹار. حیش.زیرو.چھے.حیش #06 #* ڈائل کریں '.

2 - آپکا فون 15 عدد کا یونیک کوڈ دیکھائے گا.

3 - اسے سنبھال کر کہیں لکھ لیں ، فون میں سیو نا کریں .

4 - اگر آپکا فون گم ہو جائے تو اس نمبر کو نیچے لکھی معلومات کے ساتھ [email protected] پر ای میل کر دیں ،

Your name :- __________
Address :- __________
Phone model :- _________
Make :-__________
Last used no :-__________
Email for*communication :-____________
Missed date :- __________

5 - پولیس میں جانے کی ضرورت نہیں .

6 - آپ کا فون اگلے 24 گھنٹوں میں GPRS کے ذریعے ٹریک ہو جائے گا ، اور آپ کا ہینڈ سیٹ آپbigکا نمبر بدل کی صورت میں بھی مل جائے گا .

اس اہم معلومات کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں !

شکریہ

  20 اکتوبر کے بعد سمارٹ فون ہونگے بلاکپاکستان ٹیلی مواصلات اتھارٹی (پی ٹی اے) 20 اکتوبر 2018 سے پہلے اپنے سمارٹ فونز او...
12/10/2018



20 اکتوبر کے بعد سمارٹ فون ہونگے بلاک
پاکستان ٹیلی مواصلات اتھارٹی (پی ٹی اے) 20 اکتوبر 2018 سے پہلے اپنے سمارٹ فونز اور GSM ڈیوائسز کی تصدیق کرنے کے لئے تمام موبائل استعمال کنندگان کو ایس ایم ایس بھیج رہا ہے۔
اگر کسی کو ایس ایم ایس (sms) نہ ملے ، تب بھی وہ اپنی GSM ڈیوائسز کی خود سے تصدیق کر سکتا ہے۔

پی ٹی اے کے مطابق صرف تصدیق کردہ موبائل فون اور GSM ڈیوائسز 20 اکتوبر کے بعد فعال ہونگے اور دیگر تمام موبائل فون کو بلاک کردیا جائے گا.
پی ٹی اے نے سختی سے کہا ہے کے صرف (PTA) سے منظور شدہ موبائل اور GSM ڈیوائسز خریدیں اور استعمال کریں۔

موبائل فون اور GSM ڈیوائسز کی تصدیق کے لیے تین طریقے ہیں۔
ایس ایم ایس کے ذریعے
ایپلیکیشن کے ذریعے
ویب سائٹ کے ذریعے

ایس ایم ایس کے ذریعے تصدیق کرنے کے لیے اپنے موبائل کا IMEI نمبر میسج میں لکھ کر 8484 پر ایس ایم ایس کریں۔
اپنا IMEI نمبر چیک کرنے کے لیے اپنے موبائل سے #06 #* ڈائل کریں۔

موبائل ایپلیکیشن کے ذریعے تصدیق کرنے کے لیے گوگل پلے سٹور سے دیئے گئے لنک سے ایپ ڈاؤن لوڈ کر کے انسٹال کریں۔ اپنا IMEI نمبر ایپلیکیشن کے سرچ باکس میں لکھ کر submit کا بٹن دبائیں۔ یہ چیک کر کے آپ کو بتا دے گا کہ آپ کا موبائل PTA سے تصدیق شدہ ہے یا نہیں۔
https://play.google.com/store/apps/details?id=pk.gov.dirbs.dvspublic

ویب سائٹ سے تصدیق کرنے کے لیے درج ذیل لنک کو اوپن کریں۔
https://dirbs.pta.gov.pk/

ایس ایم ایس یا موبائل ایپلیکیشن سے تصدیق کرنے پر 3 قسم کے رزلٹ آئیں گے۔ جن کی وضاحت درج ذیل ہے۔

1- IMEI Compliant
آپ کا موبائل PTAاور GSMA نیٹ ورک سے رجسٹرڈ اور تصدیق شدہ ہے۔

2- Valid IMEI
آپ کے موبائل کا IMEI کوڈ GSMA سے تصدیق شدہ ہے لیکن PTA سے تصدیق شدہ نہیں ہے۔ موبائل کو رجسٹر کروانے کے لیے PTA سے رابطہ کریں۔

3- Invalid IMEI
آپ کا موبائل GSMA اور PTA دونوں سے رجسٹرڈ اور منظور شدہ نہیں ہے۔

اگر تصدیق کے بعد پہلا رزلٹ آتا ہے۔ IMEI Compliant آتا ہے تو اسکا مطلب ہے آپ کا موبائل PTA سے تصدیق شدہ ہے اور 20 اکتوبر کے بعد بلاک نہیں ہوگ۔

اگر رزلٹ Valid IMEI آتا ہے، تو آپ کو اپنا موبائل PTA سے رجسٹر کروانا پڑے گا ورنہ وہ بلاک ہو جائے گا۔

اگر رزلٹ Invalid IMEI آتا ہے تو اسکا مطلب ہے کہ آپ جعلی/ٹیمپر شدہ موبائل استعمال کر رہے ہیں۔ اس موبائل کی تصدیق نہیں ہو سکتی۔ یہ موبائل 20 اکتوبر کے بعد بلاک ہو جائے گا۔

اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ اپنے دوستوں اور رشتےداروں داروں سے شیئر کریں۔

4D Glass protectors for S8 are available. For the first time in neelum Valley we are launching the 4D Glass . ✌️
01/02/2018

4D Glass protectors for S8 are available. For the first time in neelum Valley we are launching the 4D Glass . ✌️

Nokia edge ❤️
17/01/2018

Nokia edge ❤️

The Nokia Edge 2017 mobile is one of the best Nokia and Android smartphones fans would like to see. With 6GB RAM and 24MP Nokia PureView Cam...

Alhamdulilah 😇😇 Inauguration of our new shop named as S.S.Q Mobile shop, based on the name of our late Father (May his s...
03/01/2018

Alhamdulilah 😇😇
Inauguration of our new shop named as S.S.Q Mobile shop, based on the name of our late Father (May his soul rest in peace and may Allah grant him the highest rank in Jannah).
Finally our hard work and dedication has started to pay off for us. 😊

Get the HiFi mp3 for motorcycles at very low prices
21/09/2017

Get the HiFi mp3 for motorcycles at very low prices

Nokia 3310 is in stock.
06/09/2017

Nokia 3310 is in stock.

07/07/2017

09/10/2016

The all new keeps you on the go with a talk time of 38.6 hrs and standby time 558 hrs & Power Saving Mode.

31/08/2016

Address

Kundal Shahi, Near Neelum Hotel, Neelum Valley
Kundalshai

Opening Hours

Monday 09:00 - 02:00
Tuesday 09:00 - 02:00
Wednesday 09:00 - 02:00
Thursday 09:00 - 02:00
Friday 09:00 - 02:00
Saturday 09:00 - 02:00
Sunday 09:00 - 02:00

Telephone

03558138538

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when A PLUS Mobile SHOP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to A PLUS Mobile SHOP:

Share