UNN kashmir

UNN kashmir UNITED NEWS NETWORK
یونائیٹڈ نیوز نیٹ ورک

12/05/2026

29/04/2026

میرپور آزاد کشمیر۔
جاتلاں پولیس چوکی کی حدود
جڑی کس کے قریب کاراور موٹرسائیکل میں تصادم۔
ایک شخص جاں بحق۔
2 خواتین زخمی، پولیس
زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال میرپور منتقل کر دیا گیا۔پولیس

25/04/2026

سردار عبدالقیوم نیازی نے عوامی ایکشن کمیٹی کے ساتھ ملکر احتجاج کا عندیہ دے دیا

24/04/2026

میرپور سٹی کھمبال سیکٹر میں ظہیر برلاس کے گھر رات گئے چوری، ہیلمٹ پہنا نامعلوم ملزم دیوار پھلانگ کر یو پی ایس اور دیگر سامان لے اُڑا، پولیس کو درخواست دے دی گئی

12/04/2026

جے ڈی وینس کی سربراہی میں امریکی وفد واپس روانہ

07/04/2026

مری .کوثر کالونی میں شدید لینڈ سلائیڈنگ لوگوں کے خوبصورت گھر لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آہ گئے اللہ پاک تمام متاثرین کو بہترین سے بہترین نعم البدل عطا فرما آمین

31/03/2026

کور ممبر جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی سردار افتخار زمان صاحب کے حوالہ سے کور ممبرز جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی شوکت نواز میر ، سردار عابد شاہین اور راجہ غلام مجتبٰی کی وضاحت

27/03/2026

راولپنڈی۔۔۔ شادی کی تقریب میں فائرنگ کرنے پر پولیس نے دلہن کو گرفتار لیا۔ واقعی تھانہ مندرہ کی حدود میں پیش آیا، شادی کے دوران دلہن کی فائرنگ کرتے ویڈیو سامنے آگئی۔پولیس نے شادی کا جوڑا پہنے لڑکی کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔ پولیس کے مطابق موقعہ پر موجودہ لڑکی کے ہمراہ لڑکا فرار ہوگیا، مقدمہ اے ایس آئی وسیم اختر کی مدعیت میں درج کیا گیا،

پولیس کے مطابق لڑکی کے فائرنگ کرنے کی اطلاع پر پولیس گوہڑہ پہنچی تو موقع پر موجود لڑکا اور لڑکی دونوں بھاگ نکلے پولیس نے تعاقب کرتے ہوئے فائرنگ کرنے والی لڑکی کو گرفتار کرلیا، گرفتار لڑکی سے 30 بور کا پستول برآمد کرلیا گیا ہے، موقع سے فرار لڑکے کا نام شہریار علی معلوم ہوا ہے،

ڈپٹی کمشنر چوہدری حق نواز کا دفتر میں آج آخری دن آج مورخہ 16 مارچ 2026 چوہدری حق نواز بطور ڈپٹی کمشنر اپنے عہدے سے 35 سا...
16/03/2026

ڈپٹی کمشنر چوہدری حق نواز کا دفتر میں آج آخری دن
آج مورخہ 16 مارچ 2026 چوہدری حق نواز بطور ڈپٹی کمشنر اپنے عہدے سے 35 سال عوامی خدمات دینے کے بعد سبکدوش ہو جائیں گئے
محکمہ مال کا فیلڈ سٹاف مکمل پروٹوکول کیساتھ چوہدری حق نواز کو آفس سے رخصت کریں گئے تمام تر انتظامات مکمل

05/03/2026

کہوٹہ: وکلاء اور اسسٹنٹ کمشنر کے درمیان پارکنگ تنازع خوش اسلوبی سے حل
کہوٹہ میں وکلاء برادری اور اسسٹنٹ کمشنر کے درمیان پارکنگ کے معاملے پر پیدا ہونے والی کشیدگی بالآخر مذاکرات کے ذریعے ختم ۔
فیصلہ کیا گیا ہے وکلاء اے سی آفس پارکنگ میں جہاں چاہے گاڑیاں کھڑی کر سکتے ہیں،

Address

Azad Kashmir
Kotli
11100

Telephone

+923225386207

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UNN kashmir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share