21/10/2024
قیامت ایسے اچانک آئی گی کسی کو پتا نہیں چلے گا ۔۔
ہر کوئ روزمرہ زندگی کے کاموں میں مصروف ہونگے ۔۔
کوئ سو رہا ہوگا کوئ کھا رہا ہوگا ۔۔
کوئ دکان میں اور کوئ سفر پر ہوگا تو کوئی ناچ رہا ہوگا مطلب یہ کہ کوئ اچھے کام اور گناہ میں مصروف ہوگا تو اس دن سے ڈرو جب توبہ کا درواذہ بند ہو اور ہم گناہ میں مصروف ہو اور قیامت برپا ہو جائے اللہ ہمیں ایسے دردناک دن سے بچائیں اللہ ہمارا خاتمہ ایمان کے ساتھ فرمائے اور اللہ ہمیں دنیا و آخرت کی رسوائ سے بچاۓ آمین