Shah Computer & Mobibile Center Hangu.

Shah Computer & Mobibile Center Hangu. All online services available there we believe fast service people

23/08/2026
*‏ایک خاتون جب بھی اپنے شوہر کو پسند کا کھانا لاتی تو شوہر کہتا* *اچھا ہے  لیکن میری ماں اس سے بہتر پکاتی ہے،**بیوی شوہر...
17/08/2026

*‏ایک خاتون جب بھی اپنے شوہر کو پسند کا کھانا لاتی تو شوہر کہتا*

*اچھا ہے لیکن میری ماں اس سے بہتر پکاتی ہے،*

*بیوی شوہر کو مسکرا کر دیکھتی اور چلی جاتی,*

*اور جب بھی بیوی اچھا پرفیوم لگاتی وہ اس سے کہتا ہے* *کمال ہے میری ماں کی خوشبو کی طرح ہے,*

*وہ مسکرا کر رہ جاتی ،*

*اور اس طرح اس خاتون نے ساری زندگی ایسے ہی الفاظ سن سن کر گزاری*

* *ماں کرتی ہے، ماں کہتی ہے، ماں کا پرفیوم، ماں کا کھانا پکانا وغیرہ وغیرہ بیوی ہر بار مسکرا کر رہ جاتی ،*

*شادی کے 27 سال بعد ان کی والدہ کا انتقال ہو گیا والدہ کی تدفین کے بعد*
*شوہر اکیلا بیٹھا تھا اس کی بیوی اس کی آزمائش میں اسے تسلی دینے گئی،*

*تو اس نے اس سے کہا:*

*اب تمہارا کھانا پکانا میری ماں کے پکانے جیسا ہو گیا ہے، اور تمہاری باتیں میری ماں کی طرح ہیں..*
*اور تمہاری ہنسی.. اور تمہاری خوشبو بھی میری ماں جیسی ہوگئی ہے*

*بیوی مسکرا کر بولی وہ کیسے؟*

*تو شوہر نے کہا ،*

*میں نے تم سے 27 سال کی عمر میں شادی کی تھی اور ہماری شادی کو 27 سال ہو چکے ہیں اب تم میری ماں جیسی سوچ رکھنے لگی ہو،*

*بیوی کہنے لگی،*

*آپ ریاضی کے پروفیسر ہیں،*

*پھر بھی آپ کا حساب غلط ہے.*

*شوہر نے کہا وہ کیسے بیوی کہنے لگی ،*

*میں جب تک زندہ ہوں آپ کی ماں کے برابر نہیں بن سکتی*

*ان کے 54 سال دینا میرے 27 سال کے برابر نہیں ہوسکتے اور جس کے قدموں کے نیچے جنت ہے میں ان کے برابر نہیں ہوسکتی،*

خاوند فرط جذبات سے رو پڑا اور کہنے لگا،

کیا تمہیں کبھی میری ماں سے تشبیہ دینے کی تکرار سے پریشانی نہیں ہوئی،

میں ہر کام میں ماں کو یاد کرتا انکی تعریف کرتا تھا،

جیسا کہ دوسری خواتین کرتی ہیں!

اس نے کہا، "نہیں" کبھی "نہیں" بلکہ معاملہ اس کے برعکس ہے،

خاوند نے کہا وہ کون سی باتیں ہیں جو تم تمنا کرتی رہی اور میں تم سے پوچھ نہ سکا ،

بیوی نے کہا کہ جب بھی آپ اپنی ماں کی بات کرتے اور میرا موازنہ ان سے کرتے تھے ،

میں کہتی اے اللہ ۔۔

میرے بیٹے کے دل میں میری محبت ویسے ہی ڈال دے جس طرح تو نے اس کی دادی کی محبت اس کے باپ کے دل میں ڈالی ہے ،

کیونکہ آپ اپنی والدہ سے محبت تمام حدوں سے بڑھ کر رہے ہیں اور میں بھی یہی چاہتی ہوں کہ میرا بیٹا بھی مجھ سے ویسی ہی محبت کرے جیسی آپ اپنی والدہ سے کرتے ہیں۔

اور میرے سر تاج مجھے آپ پر فخر ہوتا تھا کیونکہ آپ کا بیٹا آپ پر ہی جائے گا۔

اے اللہ ہمیں والدین کی رضا حاصل کرنے والوں میں شامل فرما۔آمین

اگر آج کی بہو یہ بات یہ گڑ سیکھ لے تو بڑھاپے میں پرسکون رہے گی ۔

آج کسی کے بیٹے پر قبضہ جمانے کی کوشش کل اپنے بیٹے کو ہاتھوں سے نکال دیں گی۔۔

*کیونکہ دنیا مکافات عمل ہے۔*

💚💚💚

17/08/2026

عجیب زمانہ آ گیا
ہم ایسے دور میں جی رہے ہیں
جہاں ذہین لوگوں کو صرف اس لیے
خاموش کر دیا جاتا ہے کہ
کہیں کم عقل لوگوں کی
دل آزاری نہ ہو جائے
سابق چیئرمین نادرا طارق ملک

Address

Hangu
Khyber
26190

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shah Computer & Mobibile Center Hangu. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shah Computer & Mobibile Center Hangu.:

Shortcuts

Share