03/04/2026
BEEF Fully Funded Scholarship for Transgender Students
بیف فلی فنڈڈ اسکالرشپ پالیسی برائے ٹرانس جینڈر طلبا
حکومت بلوچستان کا تاریخی اقدام
بلوچستان ایجوکیشن انڈومنٹ (بیف) کے تحت بلوچستان کے ٹرانس جینڈر طلباء کے لیے اعلی تعلیم کے مواقع۔
مزید معلومات اور رہنمائی کے لیے بیف دفتر سے رابطہ کیجیے۔