Dubai Center

Dubai Center Electronics Store

قائدِ ملتِ سلفیہ، محسنِ جماعت، وکیلِ صحابہ، ڈاکٹر حافظ عبدالکریم حفظہ اللہ کو سینیٹ میں منتخب ہونے پر دل کی اتھاہ گہرائی...
21/07/2025

قائدِ ملتِ سلفیہ، محسنِ جماعت، وکیلِ صحابہ، ڈاکٹر حافظ عبدالکریم حفظہ اللہ کو سینیٹ میں منتخب ہونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
یہ لمحہ مرکزی جمعیت اہلِ حدیث ہی نہیں پوری ملتِ اسلامیہ کے لیے باعثِ عزت و افتخار ہے کہ ناموسِ صحابہ و اہلِ بیتؓ کی جری و مضبوط آواز ایک بار پھر ایوان میں گونجے گی۔ اللہ تعالیٰ آپ کو مزید استقامت اور ملک و ملت کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔
منجانب:
چوہدری عبدالحنان عطا
نائب صدر اہلحدیث یوتھ فورس پاکستان

11/02/2018

خوشاب میں پہلی بار، عام ڈش انٹینا پر انتہائی مناسب قیمت والے ریسور پر کھیلوں کے مختلف چینل دیکھنے کی سہولت میسر کی گئی ہے ۔ اگر آپ کے موبائل میں انٹرنیٹ کی سہولت موجود ہے تو اس کو استعمال کرتے ہوئے آپ نیشنل جیو گرافک ، سونی ارتھ اور سٹارپلس وغیرہ جیسے کارڈ والے چینل بالکل مفت دیکھ سکتے ہیں مزید معلومات اور خریداری کے لئے دبئی سنٹر خوشاب تشریف لائیں
ایڈریس دبئی سنٹر
1.کٹھہ چوک میں ہنڈا مال کے بالکل ساتھ
2.ٹیلی نار فرنچائز کے سامنے
3۔ مسلم کمرشل بینک کے بالکل سامنے
4۔ سرگودھا روڈ پر کٹھہ چوک کے قریب تر
موبائل فون پر رابطہ کریں
0345-8887948
شکریہ
منجانب : انتظامیہ دبئی سنٹر کٹھہ چوک خوشاب

dubai Center Official DP frame
10/02/2018

dubai Center Official DP frame

Address

Khushab
41100

Opening Hours

Monday 09:00 - 22:00
Tuesday 09:00 - 22:00
Wednesday 09:00 - 22:00
Thursday 09:00 - 22:00
Saturday 09:00 - 22:00
Sunday 09:00 - 22:00

Telephone

0454711572

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dubai Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dubai Center:

Share

Category