23/01/2018
اعلان برائے نماز جنازہ۔
مرزا محمد ندیم مرزا کمپیوٹرز والے کے والد محترم جو کل بروز سوموار دوپہر 3 بجے وفات پاگئے تھے۔ ان کی نماز جنازہ ابھی صبح 10 بجے سراج العلوم میں ادا کی جائے گی شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔