Mic for Mobile

Mic for Mobile Get best mic for your mobile - for orders whatsapp

12/07/2026

3d printed logo available 03217890605

08/07/2026

🎤 کیا آپ صحافی، یوٹیوبر یا وی لاگر ہیں؟
اور اپنے موبائل کے لیے بہترین انٹرویو مائک / وائرلیس مائک تلاش کر رہے ہیں؟

📢 اب مزید تلاش کی ضرورت نہیں!

📱 ہم فراہم کرتے ہیں:
✔️ موبائل کے لیے پروفیشنل وائرلیس مائک
✔️ انٹرویو، رپورٹنگ اور وی لاگنگ کے لیے بہترین کوالٹی

🎯 اگر آپ پاکستان میں کہیں بھی ہیں تو ابھی رابطہ کریں:
📞 0321-7890605

👤 رابطہ کریں: نوید فاروق

07/07/2026

Testing wireless collar mic with Imtiaz Asad journalist in Khanewal

26/06/2026
19/06/2026

احمد پور سیال سے تعلق رکھنے والے تنویر حسین اور شیخ یونس جاوید خانیوال تشریف لائے۔ دونوں افراد کا کہنا ہے کہ وہ اپنے موبائل فون کے لیے مائیک کے حصول کے سلسلے میں یہاں آئے تھے۔

اس موقع پر انہوں نے اپنے خیالات اور مزید تفصیلات بھی بیان کیں، جو ناظرین ویڈیو رپورٹ میں ان کی زبانی سن سکتے ہیں۔

مزید معلومات اور رابطے کے لیے نوید فاروق سے اس نمبر پر رابطہ کیا جا سکتا ہے: 03217890605

06/06/2026

چند دن قبل راولپنڈی کی تحصیل کلر سیداں سے محترم اعجاز حسین بھائی کا رابطہ ہوا، جنہوں نے ہم سے ایک وائرلیس مائک منگوایا۔ گفتگو کے دوران انہوں نے نہایت محبت سے بتایا کہ تقریباً آٹھ سال پہلے بھی انہوں نے ہم سے ایک مائک خریدا تھا، جو آج تک بہترین طریقے سے کام کر رہا ہے۔ یہ ہمارے لیے نہ صرف فخر بلکہ اعتماد کی ایک بڑی مثال ہے۔

الحمدللہ، ہم ہمیشہ اپنے معزز صارفین کو معیاری اور دیرپا پروڈکٹس فراہم کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ اگر آپ بھی موبائل کے ساتھ کام کرنے والا بہترین وائرلیس مائک حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آج ہی رابطہ کریں:

📞 نوید فاروق
03217890605

معیار، اعتماد اور بہترین کارکردگی — یہی ہماری پہچان ہے۔

23/05/2026

شدید شور والے ماحول میں بھی صاف اور واضح آواز ریکارڈ کرنا اب مشکل نہیں! 🎤

اس ویڈیو میں آخر تک ضرور دیکھیں کہ مائک استعمال کرنے سے آواز میں کتنا واضح فرق آتا ہے۔ ہم نے خاص طور پر یہ مائک آئی فون کے لیے تیار کیا ہے اور ایاز بھائی کو بھیجنے سے پہلے اس کی مکمل ٹیسٹنگ کی، تاکہ آپ تک بہترین کوالٹی پہنچ سکے۔

اگر آپ بھی اپنی ویڈیوز، انٹرویوز یا ولاگز میں پروفیشنل ساؤنڈ چاہتے ہیں تو یہ مائک آپ کے لیے بہترین انتخاب ہے۔

آرڈر کرنے کے لیے ابھی رابطہ کریں:
📞 03217890605

23/05/2026

وہاڑی سے دوستوں نے ہم سے رابطہ کیا اور کہا کہ ہم خود خانیوال آکر مائک چیک کریں گے۔

وہ نوید بھائی کی رہائش گاہ پر آئے، مائک کو اچھی طرح چیک کیا، مکمل تسلی کی اور پھر خرید کر ساتھ لے گئے۔

الحمدللہ، کارکردگی سے بہت خوش ہوئے 🙌

ویڈیو ضرور دیکھیں 👇

📞 رابطہ نمبر: 03217890605

23/05/2026

لاہور سے ڈاکٹر مبشر صاحب نے سی ٹائپ کالر مائیک آرڈر کیا، اور الحمدللہ ان کو بروقت ڈیلیوری موصول ہو گئی۔

ہم ہمیشہ کوشش کرتے ہیں کہ اپنے کسٹمرز کو بہترین سروس اور وقت پر ڈیلیوری فراہم کریں۔

آپ بھی اگر بہترین کوالٹی کے مائیک حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ابھی آرڈر کریں۔

23/05/2026

🎤 اب ویڈیو ریکارڈنگ بنائیں پروفیشنل انداز میں!

چھوٹے سائز کے بٹن جیسی ڈیزائن والے 2 عدد وائرلیس کالر مائکس 📢
جو کہ C-Type اور iPhone دونوں کو مکمل سپورٹ کرتے ہیں ✅

✨ خاص فیچرز:
🔹 Noise Cancellation – صاف اور کلئیر آواز
🔹 Battery Bank ساتھ – لمبا بیک اپ
🔹 Plug & Play – آسان استعمال

📱 وی لاگرز، انٹرویوز اور ریلز بنانے والوں کے لیے بہترین انتخاب!

📦 آرڈر کرنے کے لیے ابھی رابطہ کریں:
👤 نوید فاروق
📞 03217890605

Address

96 D Civil Lines
Khanewal
58150

Telephone

+923217890605

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mic for Mobile posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mic for Mobile:

Shortcuts

Share

Category