بنت محمّد یوسف

بنت محمّد یوسف قرآن ٹیچر قرآن پاک کی درست تعلیم۔مدنی قاعدہ و ناظرہ ترجمہ قرآن تفسیر قرآن کی تعلیم فقہ حدیث و عقائد کورس خواتین بچوں بچیوں کیلئے...
(1)

آج کی حدیث..
10/09/2026

آج کی حدیث..

قرآن، اللہ پاک کا کلام
08/09/2026

قرآن، اللہ پاک کا کلام

𝗔𝗷 𝗞𝗶 𝗛𝗮𝗱𝗲𝗲𝘀 𝗦𝗵𝗮𝗿𝗲𝗲𝗳
08/09/2026

𝗔𝗷 𝗞𝗶 𝗛𝗮𝗱𝗲𝗲𝘀 𝗦𝗵𝗮𝗿𝗲𝗲𝗳

‎السَّلَامُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُه‎میں بنتِ محمد یوسف ہوں۔‎الحمدللہ میں نے حفظِ قرآن اور درسِ نظامی ...
23/08/2026

‎السَّلَامُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُه
‎میں بنتِ محمد یوسف ہوں۔
‎الحمدللہ میں نے حفظِ قرآن اور درسِ نظامی کی تعلیم حاصل کی ہے اور تجوید کے ساتھ قرآن پڑھانے کا تجربہ رکھتی ہوں۔
‎میں بچوں اور خواتین کو Online Quran Classes فراہم کرتی ہوں۔
‎📖 ناظرہ
‎📖 تجوید
‎📖 حفظ
‎📖 بنیادی دینی تعلیم
‎🎁3 Days Trial Class Available
‎📲 رابطے کے لیے WhatsApp کریں۔
‎03256650235
بنت محمّد یوسف

‎

حضور ﷺ کے جیسا کوئی ہو ہی نہیں سکتا!۔تِرے خُلْق کو حق نے عظیم کہا تِری خِلْق کو حق نے جمیل کیاکوئی تجھ سا ہوا ہے نہ ہو گ...
23/08/2026

حضور ﷺ کے جیسا کوئی ہو ہی نہیں سکتا!
۔تِرے خُلْق کو حق نے عظیم کہا تِری خِلْق کو حق نے جمیل کیا
کوئی تجھ سا ہوا ہے نہ ہو گا شہا ترے خالقِ حُسن و ادا کی قسم.

عظمت و اختیاراتِ مصطفیٰ ﷺ
23/08/2026

عظمت و اختیاراتِ مصطفیٰ ﷺ

23/08/2026

نثار تیری چہل پہل پہ ہزار عیدیں ربیع الاول

سوائے ابلیس کے جہاں میں سبھی تو خوشیاں منا رہے ہیں

کچھ شعر ایسے ہیں جو اپنے لکھنے والوں سے بھی زیادہ شہرت پا گئے۔
مفتی احمد یار خان نعیمی علیہ الرحمہ کا یہ شعر بھی شاید ایسا ہی ہے ، میلاد شریف کے مبارک مہینے میں شہر شہر ، قریہ قریہ اس شعر کی گونج سنائی دیتی ہے

اللہ پاک مفتی صاحب کے درجات بلند فرمائے آمین یا رب العالمین بجاہ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

پیارے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مشابہت رکھنے والےحضرت امام حسن رضی اللہ عنہ کی شان میں کوئی شئیر کمینٹ میں لکھیں
23/08/2026

پیارے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مشابہت رکھنے والے
حضرت امام حسن رضی اللہ عنہ کی شان میں کوئی شئیر کمینٹ میں لکھیں

تم کرو جشنِ ولادت کی خوشی میں روشنیوہ تمھاری گورِ تیرہ جگمگاتے جائیں گے
23/08/2026

تم کرو جشنِ ولادت کی خوشی میں روشنی
وہ تمھاری گورِ تیرہ جگمگاتے جائیں گے

بات کر مدینے کی، ذکر کر مدینے کا 🙏اک یہی سہارا ہے، اس جہاں میں جینے کا
13/08/2026

بات کر مدینے کی، ذکر کر مدینے کا 🙏
اک یہی سہارا ہے، اس جہاں میں جینے کا

Address

Kasur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when بنت محمّد یوسف posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share